پاکستان کو ایک کروڑ 19 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موصول
اسلام آباد: پاکستان کو اب تک کورونا کی ایک کروڑ 19 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موصول ہو چکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اب تک موصول ہونے والی کورونا ویکسین کی تفصیلات جاری کر← مزید پڑھیے
