رمضان میں سر درد سے کیسے نجات پائیں؟
رمضان کے ابتدائی روزوں میں عموماً دوپہر سے پہلے یا افطار سے قبل سر میں اچانک درد شروع ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے انسان اپنی توجہ کام پر مرکوز نہیں کرسکتا اور وقت ضائع ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے رمضان کے دوران← مزید پڑھیے
