سات ہلاک: ’ایسٹرا زینیکا کے فوائد نقصانات سے بڑھ کر ہیں‘، برطانوی ریگولیٹر
برطانیہ کے طبی نگران ادارے نے کہا ہے کہ ایسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین لینے کے بعد خون جمنے (بلڈ کلاٹنگ) کی شکایت کرنے والے افراد میں سے سات کی موت واقع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانوی← مزید پڑھیے
