94 سالہ خاتون نے اپنی سالگرہ پر کس عجیب و غریب تحفے کی فرمائش کی؟
کینیڈا میں 94 سالہ خاتون نے سالگرہ کے موقع پر تحفے کے بجائے کورونا ویکسین لگوانے کی فرمائش کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 94 سالہ خاتون نینا راکٹ نے کہا کہ تحاف نہیں لینا چاہتی، انکے← مزید پڑھیے
