اٹھارویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کا پینڈورابکس کھولنے سے نئے سیاسی انتشار اور عدم استحکام کے در کھل جائیں گے ارشدبٹ
پاکستان قومی محاذ آزادی کی پالیسی اینڈ پلاننگ کمیٹی کے کنویئنر ارشدبٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئین میں طے شدہ صوبائی اختیارات کو صلب کرنے کے حربے پاکستان کی وفاقی جمہوریت کے لئے زہر قاتل ثابت ہوں گے. انہوں← مزید پڑھیے
