وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو شوگر انکوائری رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں مستقبل کے لائحہ عمل اور متعلقہ اداروں کی جانب سے مزید کارروائی پر تفصیلی بریفنگ← مزید پڑھیے
