32امریکی اراکین کانگریس کا ایران سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
واشنگٹن: 32 امریکی اراکین کانگریس نے ایران سے پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق برنی سینڈرز سمیت دیگر ارکان کانگریس نے امریکی وزیرخارجہ اور وزیرخزانہ کو خط لکھ دیا۔ اراکین نے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے← مزید پڑھیے
