خبریں    ( صفحہ نمبر 449 )

وزیراعظم نے وفاقی دارالحکومت میں 252 بستر کے آئسولیشن سینٹر و ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر اسلام آباد میں متعدی امراض سے بچاؤ اور علاج کیلئے 252 بستروں پر مشتمل آئسولیشن سینٹر و ہسپتال کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ انہوں نے جمعرات کو یہاں←  مزید پڑھیے

بارش نے رواں برس کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

مغربی ہواؤں نے لاہور کا رنگ بدل دیا، بارش برسنے سے درجہ حرارت کم ہو گیا، جاتی سردی پھر واپس لوٹ آئی ہے، وقفے وقفے سے جاری بارش نےباغوں کے شہرکے رنگ بدل دیئے، پھول پودے سب نکھر گئے۔ محکمہ←  مزید پڑھیے

کورونا سے انتقال کرنیوالے فرد کے خاندان کو 5 لاکھ روپے ادا کرنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے کورونا سے انتقال کرنے والے فرد کے خاندان کو 5 لاکھ روپے اور دو سال تک ساڑھے سترہ ہزار روپے ادا کرنے کی سفارش کی ہے۔ کورونا سے ریکور ہونے والے مریض کو 3 ماہ تک ساڑھے←  مزید پڑھیے

پوری دنیا میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر روک

امریکی وزیر جنگ مارک اسپر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پوری دنیا میں امریکی فوجیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا عمل روک دیا گیا ہے اس میں بیرون ملک تعینات امریکی فوجیوں کے←  مزید پڑھیے

اٹلی، ساڑھے سات ہزار سے زائد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے

اٹلی کے حکام نے بتایا کہ مزید چھے سو تراسی مریضوں کی موت ہو جانے کے بعد ملک میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد سات ہزار پانچ سو تین تک پہنچ گئی ہے۔ حکومت اٹلی نے گذشتہ چوبیس گھنٹے←  مزید پڑھیے

امریکہ میں کورونا سونامی سے تباہی، 83 ہزار افراد متاثر

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور اب تک اس وبا سے امریکہ میں 1209 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ امریکی وزارت صحت کے مطابق←  مزید پڑھیے

اٹلی میں ہر طرف کورونا ہی کورونا، 8165 افراد ہلاک

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 662 افراد ہلاک ہو گئے، اس طرح مجموعی طور پر اٹلی←  مزید پڑھیے

امریکا نے کورونا کے خلاف ہنگامی امداد کے لیے پاکستان کو ترجیحی ملک میں رکھا ہے: امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر پال جانز نے کہا کہ امریکا کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی سفیر پال جانز نے پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس: سندھ میں 10مریض صحت یاب، ترجمان سندھ حکومت کا ٹوئٹر پر پیغام

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات، ٹرینوں کے بعد کل سے اندرون ملک فضائی آپریشن بھی معطل

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ٹرینوں کے بعد وفاقی حکومت نے کل سے اندرون ملک فضائی آپریشن بھی معطل کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 26 مارچ کی صبح 6 بجے سے ایک ہفتے کے لیے اندرون ملک←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس، اسپین میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں

کورونا سے بچاؤ کے لیے اسپین کے قدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں←  مزید پڑھیے

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 990 ہوگئی، 18 افراد صحتیاب ہوگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 990 ہوگئی جبکہ 18 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔ اگر تازہ اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گلگت بلتستان←  مزید پڑھیے

ہندوستان اور پاکستان کی فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی

پاکستانی میڈیا کے مطابق اس ملک کے مختلف شہروں من جملہ کراچی اور لاہور میں شہریوں نے کورونا وائرس سے نجات کے لیے مساجد اور گھروں کی چھتوں پر رات گئے اذانیں دیں۔ اس طرح رات گئے پورا پاکستان اذانوں←  مزید پڑھیے

چین میں کورونا کے بعد ہنتا وائرس کا قہر

گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین نے سخت محنت کے بعد کورونا پر قابو پا لیا تاہم چین کے صوبے یون نان میں نیا وائرس ہنتا کے نام سے پھیل رہا ہے۔ چین میں اس نئے قسم کے وائرس←  مزید پڑھیے

امریکہ میں کورونا سے 706 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس کے معاملے ہر روز بڑھتے ہی جا رہے ہیں اور اب تک اس وبا سے امریکہ میں 706 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سی ایس ایس ای) کے←  مزید پڑھیے

جرمنی کے 60 لاکھ ماسک کینیا ائیرپورٹ سے غائب

رائٹرز خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے کسٹم حکام نے صحت کے مراکز میں تقسیم کرنے کے لیے 60 لاکھ میڈیکل ماسک منگوائے تھے جو کینیا کے ائیرپورٹ سے لاپتہ ہوگئے۔ کینیا میں 60 لاکھ ماسک غائب ہونے کے←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ہندوستان میں کورونا سے 18 ہلاک، ہزاروں متاثر

پاکستانی میڈیا کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 990 ہوگئی ہے جبکہ صوبہ پنجاب میں ایک مریض کی موت کے بعد مجموعی طور پر 7 مریض جاں بحق اور←  مزید پڑھیے

جان لیوا وائرس کے اثرات معیشت پر جھلکنے لگے، ڈالر مہنگا اورکاروبار ٹھپ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈیکس 30 ہزار 667 پوائنٹس پر تھی تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں شدید مندی چھا گئی اور انڈیکس اچانک دیکھتے ہی دیکھتے 1826 پوائنٹس گر گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 28ہزار 842←  مزید پڑھیے

ہندوستان کی 30 ریاستوں میں لاک ڈاون، 9 ہلاک 471 متاثر

ندوستانی میڈیا کے مطابق ملک کی 30 ریاستوں اوراس ملک کے زیرانتظام کشمیرمیں کورونا وائرس کی وجہ سے پوری طرح سے لاک ڈاون کردیا گیا ہے جبکہ کچھ دیگر ریاستوں نے بھی اپنے کچھ اضلاع میں اسی طرح کی پابندیوں←  مزید پڑھیے

اٹلی جدید ٹیکنالوجی سے کورونا وائرس کو شکست دینے کے آخری مراحل میں

اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کورونا کو شکست دینے کی تیاری اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگئی، اطالوی انجینئرز خصوصی وینٹی لیٹرز تیار کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی ایک←  مزید پڑھیے