شاہین باغ کے نعرے لندن میں بھی گونج اٹھے۔۔محمد غزالی خان
لندن ۲۵ جنوری : علاوہ اس کے کہ یہاں پر مظاہرین کو ڈرانے دھمکانے اورہراساں کرنے کیلئے دہلی پولیس نہیں تھی، آج برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ، ۱۰ ڈاؤننگ سٹریٹ، سے چند قدم فاصلے پران کا پڑوس کچھ دیر← مزید پڑھیے
