سرکاری حج اسکیم کےتحت قرعہ اندازی آج ہوگی
اسلام آباد:سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی آج ہوگی ، اخراجات میں اضافے کے باعث سرکاری اسکیم میں درخواستوں کی وصولی میں 40 فیصد کی کمی آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق،سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی وزارت مذہبی← مزید پڑھیے
