خبریں    ( صفحہ نمبر 459 )

کونسے بھکاری شہریوں سے زیادہ امیر ہوتے ہیں؟

لندن: برطانیہ میں بھکاریوں کی حالت زار جاننے اور ان کے مسائل سمجھنے کیلئے دو ماہ تک سڑکوں پر بھکاریوں کے ہمراہ، بھکاری بن کر رہنے والے ایک برطانوی فوجی کپتان نے انکشاف کیا ہے کہ یہ بھکاری عام شہریوں←  مزید پڑھیے

چین اور ترکی کا اپنے جنگی طیارے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: چین اور ترکی نے اپنے جنگی طیارے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، دوست مملک کے جنگی طیارے یوم پاکستان کی پریڈ میں حصہ لیں گے، جبکہ آذر بائیجان اور سعودی عرب کے فوجی دستے بھی پریڈ میں←  مزید پڑھیے

ایم ایم عالم کی صلاحیت ایئرفورس کی تاریخ میں بے مثال ہے،دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ ایم ایم عالم کی صلاحیت ایئرفورس کی تاریخ میں بے مثال ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ڈاکٹرمحمد فیصل نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے اصغرخان کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغرخان کیس ڈی لسٹ کردیا،رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق،اصغرخان کیس کی سماعت 19 مارچ (کل)کوہونا تھی ،سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس جاری کردہ لسٹ سے نکال دیا۔ رجسٹرار←  مزید پڑھیے

قبائلی علاقوں میں رہنےوالےبےمثال ترقی دیکھیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں رہنے والے بے مثال ترقی دیکھیں گے،حکومت قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے پُرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان←  مزید پڑھیے

سانحہ کرائسٹ چرچ:ملک بھرمیں سوگ ، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد:سانحہ کرائسٹ چرچ پرملک بھرمیں سوگ کا سماں  ہےاورسرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں ہے۔ سانحہ نیوزی لینڈ  پرجہاں پاکستان میں سوگ   ہے وہی ہر آنکھ اشکبار ہے جبکہ اسلام آباد،لاہور کوئٹہ،کراچی اور پشاورسمیت ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں←  مزید پڑھیے

ہیئر ٹرانسپلانٹ نے ایک شخص کی جان لےلی

بھارت میں ہیئر ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد مبینہ طور پر الرجی کا شکار ہونے والا شخص جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق شراون  کمار چوہدری نے ممبئی کے ایک نجی کلنک سے بال لگوائے تھے۔ بھارتی جریدے←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق 71 افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں، جن کو ریسکیو ذرائع تلاش کررہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق←  مزید پڑھیے

دہشتگرد پر کریڈٹ کارڈ مشین سے حملہ کرنے والا عبدالعزیز ہیرو بن گیا

کرائسٹ چرچ: سانحہ نیوزی لینڈ میں شہادتوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی تھی اگر عبدالعزیز دہشتگرد کو نہ روکتا، کریڈٹ کارڈ مشین سے حملے پر دہشتگرد کی رائفل دور جاگری اور وہ فرار ہوگیا۔ افغانستان کے شرہ کابل میں پیدا←  مزید پڑھیے

‘حملے سے 9 منٹ پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع ملی تھی’

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملے سے 9 منٹ پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع ملی تھی، جب تک ملزم کے ساتھیوں کا پتہ نہیں چلتا تحقیقات نہیں روکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل فائنل، عمران خان اور آرمی چیف کی آمد متوقع

پاکستان سپرلیگ فور کے فائنل میں وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کی آمد متوقع ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرکےسیکیورٹی اوردیگرانتظامات کا جائزہ لیا، پی ایس ایل فورکا فائنل اتوار کونیشنل اسٹیڈیم←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ دہشت گرد حملہ: شہید پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے میں ذیشان، ان کے والد←  مزید پڑھیے

نئی گاڑیاں خریدنے والوں کو حکومت کی جانب سے زبردست جھٹکا

کراچی: نئی گاڑی خریدنے والوں کو حکومت نے زبردست جھٹکا دیتے ہوئے 1700 سی سی سے زائد گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھادی ہے۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے اضافے کے بعد نئی گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔←  مزید پڑھیے

ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی: صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں شہید عزیز بلوچیک پوسٹ کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کا نعیم راشد کیلئے قومی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ نعیم راشد کے ہمت اور حوصلے پر انہیں قومی ایوارڈ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4 فائنل: کون سی نامور شخصیات گراؤنڈ میں ہوں گی؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں موجود ہوں گی۔ جس کے باعث گراؤنڈ کے اطراف اور اندرونی سیکیورٹی انتہائی سخت←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ: غلط معلومات کے پھیلاﺅ کی روک تھام کے لیے فیچر متعارف

واٹس ایپ کو گزشتہ سال سے جعلی خبروں کے پھیلاﺅ کے باعث تنقید کا سامنا ہے اور اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے متعدد اقدامات بھی کیے گئے اور اب ایک نیا فیچر جلد متعارف کرایا جارہا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کی بڑی تعداد خطرناک نفسیاتی صورتحال میں مبتلا

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد اِنٹائٹلمنٹ کمپلیکس نامی نفسیاتی صورتحال  میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں۔ مذکورہ نفسیاتی صورتحال میں متاثر شخص کا ماننا ہوتا ہے کہ وہ دوسروں سے بہتر ہے اور کچھ چیزوں←  مزید پڑھیے

موبائل فونز کی چوری اور ریکوری کیلئے ایپ متعارف

لاہور: پولیس نے موبائل فونز کی چوری اور ان کی ریکوری کرنے کیلئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی ہے۔ جس میں سیلر اور پرچیزر دونوں کا ڈیٹا درج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فونز چوری کرنا اور←  مزید پڑھیے

سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی

سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا مسکن  ‘کے’ اسٹارز میں ہو سکتا ہے  کیوں کہ ان میں موجود سیاروں کا ماحول خلائی مخلوق کی زندگی کیلئے صحیح ہے۔ کے←  مزید پڑھیے