خبریں    ( صفحہ نمبر 458 )

نیوزی لینڈ دہشتگرد حملے پر جشن منانے والے کو نوکری اور ملک سے نکال دیا گیا

نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں مبینہ طور پر مسلمانوں کے قتل کا جشن منانے والے شخص کو متحدہ عرب امارات میں کمپنی نے نوکری سے برخاست کرنے کے ساتھ ساتھ ملک بدر بھی کردیا۔←  مزید پڑھیے

عراق: دریائے دجلہ میں مسافرکشتی ڈوبنے سے 72 افراد جاں بحق

عراق کے تاریخی شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 72 افراد جاں بحق اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ عراق کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق←  مزید پڑھیے

مہاتیر محمد کے قائدانہ کردار کے معترف ہیں: وزیراعظم عمران خان

عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان کے لیے اعزاز ہے، انہیں مسلمانوں کے قائد کی حیثیت سے دیکھتے ہیں، مہاتیر محمد کے قائدانہ کردار کے متعرف ہیں، ملائشیا مسلم دنیا کے لیے ماڈل کے←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ کی فضاءمیں اللہ اکبرکی گونج،پہلی بارسرکاری ٹی وی اذان نشر

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کی فضاءمیں اللہ اکبرکی گونج،ملکی تاریخ میں پہلی بارسرکاری ٹی وی اورریڈیو پر براہ راست اذان،خطبہ اورنماز جمعہ نشرکی گئی۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں نماز جمعہ کی ادائیگی، نیوزی لینڈ کی←  مزید پڑھیے

چین کے کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکے سے 47افراد ہلاک

بیجنگ:چین کے شہر یانگ چینگ کے کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا  حادثے میں 47افراد ہلاک جبکہ 600سے زائد زخمی ہیں ۔ چین کے شہریانگ چینگ کے کیمیکل پلانٹ میں خوفناک دھماکاہوا،دھماکا کھاد بنانے والی فیکٹری میں ہوا←  مزید پڑھیے

آئی ایس پی آر نے یوم پاکستا ن کے حوالےسےقومی نغمہ جاری کردیا

راولپنڈی:آئی ایس پی آر نے یوم پاکستا ن کے حوالے سے قومی نغمہ جاری کردیا، نغمے میں د شمن کوپیغام دیاگیاجارحیت کےخلاف پوری قوم متحدہے۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)←  مزید پڑھیے

بریکنگ: مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم پر قاتلانہ حملہ۔ذرائع کے مطابق محترم تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جسکے نتیجے میں انکا  محافظ شہید اور ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ  عثمانی صاحب الحمدللّٰہ←  مزید پڑھیے

فوجی طرز کے ہتھیار رکھنے پر پابندی کا اعلان

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں فوجی طرز کے ہتھیار رکھنے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس میں آٹومیٹک اور سیمی آٹومیٹک اسلحے پر پابندی کا اعلان کیا۔ وزیراعظم جیسنڈا بتایا کہ مساجد←  مزید پڑھیے

آج رات تک داعش کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آج رات تک داعش کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا، داعش کو شام کے علاقے باغوز تک محدود کردیا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی اتحاد کی کارروائیاں جاری ہیں،←  مزید پڑھیے

بھارتی فوجی نے اپنے ہی ساتھی گولیوں سے بھون ڈالے

سری نگر: جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف کے ایک اہلکار نے بدھ کے روز اپنے تین ساتھیوں کو گولی مار دی۔ جس کے نتیجے میں تینوں فوجیوں کی موت ہو گئی ہے۔ حادثہ کی اطلاع سی آر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے 2 اہم ترین اختیارات چھین لیے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے 2 اہم ترین اختیار چھین لیے، عمران خان نے عثمان بزدار سے پنجاب میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کی براہ راست مانیٹرنگ کے نظام سے الگ کر دیا،←  مزید پڑھیے

سندھ ہائیکورٹ: بازیاب بچے نے ناقص تفتیش کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا بچوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت میں پولیس نے گیارہ سالہ حسنین کو عدالت میں پیش کردیا، عدالت کا پولیس افسران کے رویئے پر افسوس کا اظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں←  مزید پڑھیے

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سُنا دیا گیا

پشاور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان کو بری اور دو کو عمر قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق اسد کاٹلنگ اور کونسلرعارف کوعمر قید کی سزا سنائی گئی←  مزید پڑھیے

فیس بُک،ٹوئٹر کے متبادل نیا سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان

انٹرنیٹ کی دنیا کے مشہور کاروباری شخص کِم ڈاٹ کام نے ایک نیا سوشل نیٹ ورک لانے کا اعلان کیا ہے جو فیس بک کا متبادل ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کِم ڈاٹ کام نے فیس←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم اور بے نظیر کی مشترک بات

کرائست چرچ: جمعہ کے روز دہشتگرد نے النور اور لین ووڈ مسجد میں جا کر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس میں مجموعی طور پر 50 لو گ شہید ہوئے۔ شہداء میں 9 پاکستانی بھی شامل ہیں، جبکہ←  مزید پڑھیے

والدین کی قبر نے خاتون کو اپنے اندر کھینچ لیا

نیویارک: امریکی شہر نیویارک کے مضافاتی علاقے لانگ آئی لینڈ میں اپنے والدین کی قبر پر جانے والی خاتون کو قبر نے اپنے اندر کھینچ لیا۔ برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ کے مطابق جوان کولن نامی خاتون سینٹ چالس قبرستان میں اپنے←  مزید پڑھیے

جمعہ کو اذان ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کی جائے گی، وزیراعظم نیوزی لینڈ

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ جمعہ کو اذان ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کی جائے گی۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ پرجمعہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی ہندوبرادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کوہندو برادری کی جانب سے روایتی جوش و جذبے کے ساتھ ہولی کا تہوار منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے سماجی←  مزید پڑھیے

پولیس اور جیالوں میں جھڑپ، ایک اہلکار زخمی،کئی کارکنان گرفتار

اسلام آباد:سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی نیب میں پیشی کے موقع پرپولیس اور پی پی کے کارکنوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی، ایک اہلکارزخمی جبکہ پولیس نے کئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق،بدھ جعلی اکاؤنٹس کیس←  مزید پڑھیے

احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو  لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواستگزار منیر احمد کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ لیگی ایم این اے احسن←  مزید پڑھیے