کیوی وزیراعظم کا جمعہ کو کرائسٹ چرچ میں قومی دعائیہ تقریب کرانے کا اعلان
کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈر نے جمعہ کو کرائسٹ چرچ میں قومی دعائیہ تقریب کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، سانحہ کرائسٹ چرچ کے حوالے سے قومی دعائیہ تقریب کرائسٹ چرچ کے ہیگلے پارک میں جمعہ کو← مزید پڑھیے
