خبریں    ( صفحہ نمبر 456 )

پاکستان کی فوج بہت طاقتور ہے اور دشمن کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا: مہاتیر محمد

ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا ٹی وی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان آرمی بہت مضبوط ہے، حملہ آور کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی میزائل ایٹمی ہتھیار بھی لے جا سکتے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس‘‘ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس اور احساس ‘‘ کا افتتاح کردیا۔ اسلام آباد میں غربت مٹاؤ پروگرام ’’احساس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ غربت←  مزید پڑھیے

پاکستان کی پلوامہ حملے کی تحقیقات سے متعلق سفارتکاروں کو بریفنگ

اسلام آباد:پاکستان نے پلوامہ حملے کی تحقیقات سے متعلق ابتدائی رپورٹ پرسفارتکاروں کو بریفنگ  دی ،دفترخارجہ کے حکام  نے بتایا کہ ابھی تک پاکستان کا پلوامہ حملے سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو پاکستان کی←  مزید پڑھیے

خواتین کیلئے روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے اوقات میں تبدیلی

مدینہ منورہ: مسجد نبوی شریف ﷺ کی انتظامیہ نے خواتین کیلئے روضہ رسولﷺ کی زیارت کے اوقات میں تبدیلی کردی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے مختص کئے گئے نئے اوقات کے مطابق اب خواتین دن←  مزید پڑھیے

مکّہ مکرمہ کے 30 محلے زمیں بوس

مکہ مکرمہ: سعودی حکومت نے بھی پاکستان کی طرح غیر قانونی زمینوں اور قبضہ گروپوں کے گرد گھیرا تنگ  کرنا شروع کردیا ہے۔ سعودی سیکریٹری گورنریٹ مکہ مکرمہ خالد فدا نے اطلاع دی ہے کہ 7 برس قبل مکہ مکرمہ←  مزید پڑھیے

برطانوی مدرسے پر حملہ، قرآن پاک کے نسخے شہید

لندن: انتہا پسند وں نے برطانیہ کے نیو کاسل اسلامک مدرسے پر حملہ کرکے قرآن پاک کے نسخے شہید کر دیے، پولیس نے حملے میں ملوث 6 شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ حملہ مسلمانوں سے نفرت پر مبنی تھا، حملے←  مزید پڑھیے

تیل و گیس کی دریافت: انرجی ایکسپرٹ کا اہم ترین دعویٰ

کراچی: پاکستان میں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہونے کے بعد عوام کو حاصل ہونے والے فوائد پر متعلق گفتگو کرتے ہوئے انرجی ایکسپرٹ ارشد ایچ عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان اگر آئل کے بہت بڑے ذخائر←  مزید پڑھیے

حکومت کاغربت مٹاؤپروگرام’’احساس کفالت “کاآج سے آغاز

اسلام آباد:حکومت کا غربت مٹاؤ پروگرام’’احساس کفالت “آج سے شروع ہورہا ہے، وزیراعظم عمران خان افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق،وزیراعظم غربت مٹاؤ پروگرام  احساس اور کفالت کا باقاعدہ آغاز آج سے  کیا جائے گا۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

آشیانہ ہاؤسنگ،رمضان شوگر ملزکیس: شہباز اور حمزہ عدالت میں پیش

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ کیس اور رمضان شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے  حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم  اوررمضان شوگر ملز کیس←  مزید پڑھیے

نوازشریف کوٹ لکھپت جیل سےرہائی کے بعد جاتی امراءپہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد جاتی امراء پہنچ گئے ،جیل کے باہر اور جاتی امرا میں لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف جیل←  مزید پڑھیے

بھارت کا پاکستانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی: بھارت کے ایک  شہری کو آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق 42 سالہ محمد پرویز نامی اس شخص کو این آئی اے نے راجستھان پولیس←  مزید پڑھیے

احتساب کے نام پر سیاسی انجینئرنگ قبول نہیں،بلاول بھٹو

نواب شاہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے احتساب کے نام پر سیاسی انجینئرنگ قبول نہیں،صرف ٹرین کا سفر ہے، وزیراعظم ہاؤس سے چیخیں آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، بدھ کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زرداری←  مزید پڑھیے

518 ملین سال پرانی سمندری حیات کی حنوط شدہ باقیات دریافت

صوبے ہوبیئی کے ساحلی علاقے سے مختلف اقسام کی سمندری حیات کی 20 ہزار سے زائد حنوظ شدہ باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ چین کے سائنس دانوں کے مطابق سمندری حیات کی باقیات 518 ملین سال پرانی ہیں اور دنیا میں←  مزید پڑھیے

غیرملکی سیاحوں کیلئے خوشخبری: حکومت کی جانب سے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم

حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی ہے۔ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کی گولان ہائٹس پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم، دستاویزات پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنازع گولان ہائٹس کے علاقے پر اسرائیل کی حاکمیت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے اس کی دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔ نیتن یاہو، متنازع گولان ہائٹس پر حاکمیت تسلیم کروانے کے لیے کئی←  مزید پڑھیے

موسم میں واضح تبدیلی، درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا

لاہور:موسم میں واضح تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں  میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں  میں موسم خشک رہےگا جبکہ ←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کاحکومت مخالف ٹرین مارچ کچھ دیر بعد شروع ہوگا

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت مخالف ٹرین مارچ کچھ دیر بعد شروع ہوگا اور لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پیپلزپارٹی نے حکومت کیخلاف طبل جنگ بجادیا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ٹرین مارچ کا آغاز←  مزید پڑھیے

راجن پور:رشتےکےتنازع پر2گروپوں میں فائرنگ،3افراد جاں بحق

راجن پور:راجن پور میں رشتے کے تنازع  پر 2گروپوں میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق،منگل کو  راجن پور کےعلاقے چک دریشک میں رشتے کے تنازع پر2 مسلح گروپوں میں تصادم ہوا←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت پر سماعت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر سماعت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کهو سہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا←  مزید پڑھیے

کرائسٹ چرچ واقعےکی تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈکی وزیراعظم جسینڈراآرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعے کی تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیوی وزیراعظم جسینڈرا آرڈرن نے کہا کہ رائل کمیشن←  مزید پڑھیے