بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کل مقبوضہ کشمیر میں ووٹنگ ہوگی
سری نگر:بھارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کل مقبوضہ کشمیر میں ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی ظلم و جبر نا منظور ،بھارتی انتخابات کے کل ہونے والے دوسرے مرحلے کا کشمیریوں نے بائیکاٹ کردیا۔ حریت رہنما سید علی گیلانی کی کال پر← مزید پڑھیے
