انجیلینا جولی کا میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ
شہرہ آفاق اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے پناہ گزین انجیلینا جولی نے میانمار حکومت سے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی← مزید پڑھیے
