بس بہت ہوچکا،اب چوہے بلی کا کھیل بند ہونا چاہئے،سندھ ہائیکورٹ
کراچی :چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں کرپشن سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ پلی بارگین کی رقم کون طے کرتا ہے؟ بس بہت ہوچکا، اب چوہے بلی کا کھیل بند ہونا چاہئے ۔ بدھ کوسندھ ہائیکورٹ← مزید پڑھیے
