عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم پیش رفت
ہیگ: عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ہوگی، جس کیلئے پاکستانی وفد ہیگ روانہ ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی عالمی عدالت← مزید پڑھیے
