پلوامہ حملہ:پاکستان کاکشیدگی کےخاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ
اسلام آباد: پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، منگل کو بھارتی الزامات اور دھمکیوں پر پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ کرلیا۔ وزیرخارجہ← مزید پڑھیے
