جو ملک دہشتگردی کو سپورٹ کرتا ہو، اس سے نہیں کھیلنا،راجیو شکلا
نئی دہلی:آئی پی ایل کمشنرراجیوشکلا کا کہنا ہے کہ جو ملک دہشتگردی کو سپورٹ کرتا ہو، اس سے نہیں کھیلنا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئرلیگ کے کمشنر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھی ہماری← مزید پڑھیے
