پی ایس ایل 4 میں آج پشاور زلمی کا مقابلہ کراچی کنگزسےہوگا
شارجہ:پاکستان سپرلیگ 4میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا، پشاورزلمی کی ٹیم کراچی کنگز سے مقابلہ کرے گی۔ پی ایس ایل 4 میں آج شارجہ میں پڑاؤ کا دوسرا روز ہے،ایونٹ کے 9ویں میچ میں پشاورزلمی اور کراچی کنگز← مزید پڑھیے
