وزیراعظم عمران خان آج راجن پور کا دورہ کریں گے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج راجن پور کا دورہ کریں گے،جہاں وہ صحت انصاف کارڈ کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق،جمعے کو وزیراعظم ایک روزہ دورے پر راجن پور پہنچیں گے ،دورے کے دوران عمران خان صحت انصاف کارڈ← مزید پڑھیے
