بار ایسوسی ایشنز کا قانون کی حکمرانی یقینی بنانے میں اہم کردار ہے: وزیراعظم
انہوں نے ملک بھر کی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنز کے نئے منتخب ارکان کےلئے تہنیتی پیغام میں کہا کہ اداروں کے استحکام اور جمہوری اقدار کے فروغ میں بارز اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ← مزید پڑھیے
