خبریں    ( صفحہ نمبر 475 )

جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری طلب کرلی

جناح ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف سے میڈیکل بورڈ نے تمام میڈیکل ہسٹری طلب کرلی۔ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے سروسز ہسپتال، پی آئی سی اور لندن میں علاج کی←  مزید پڑھیے

10برس تک کے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کا فیصلہ

 پنجاب حکومت نے پولیو کا کیس سامنے  آنے کے بعد انسداد پولیو کے قطرے 10 برس تک کے بچوں کو پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پولیو کا کیس سامنے آنے کے بعد وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی←  مزید پڑھیے

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4مارچ تک توسیع

احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کردی۔ خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، عدالت کے باہر←  مزید پڑھیے

پولیس کا روایتی ایکشن بزرگ کی جان لے گیا

کراچی: پولیس کا روایتی ایکشن ملزم کی جان لے گیا، سائٹ ایریا میٹروویل میں اقبال مارکیٹ پولیس کے چھاپے کے دوران ملزم کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈانی شپ یارڈ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدالکریم←  مزید پڑھیے

سندھ کے 48 کرپٹ افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں کرپشن ثابت ہونے پر مختلف محکموں کے افسران سمیت اڑتالیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ  نے مقدمات کے اندراج اور گرفتاری کی منظوری دیدی۔ تفصیلات←  مزید پڑھیے

بھارتی فضائیہ کی راجستھان میں جنگی مشقیں، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

راجستھان: بھارت نے پلوامہ حملے کے بعد راجستھان میں جنگی مشقیں شروع کر دیں ہیں۔ جس میں  بڑی تعداد میں جہازوں اور حملہ آوور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔ #WATCH Vayu Shakti 2019, firepower demonstration of the Indian Air Force←  مزید پڑھیے

گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا مال خاکستر

کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے مچھرکالونی میں پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے قابو پا لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سہراب گوٹھ مچھر کالونی کے پلاسٹک گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے←  مزید پڑھیے

سردی ابھی گئی نہیں، ملک بھر میں‌ برسات کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پشاور میں کھل کر بادل برسیں گے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان تاریخی دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے جب کہ ان کے ہمراہ آنے والے معزز مہمانان گرامی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے←  مزید پڑھیے

پلواما خودکش حملہ: فوجیوں کی ہلاکت میں ‘را’ ملوث نکلی

سرینگر :پلواما میں خودکش حملے کی بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی، فوجیوں کی ہلاکت میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث نکلی۔ مقامی اخبار کشمیر ٹائمز کے مطابق بھارتی ایجنسی را نے 10 جنوری کو آپریشن تھنڈر بولٹ بارامولا کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

پلواما حملہ: حریت رہنماؤں کی زندگی کو خطرہ لاحق

سرینگر: پلواما حملے کے بعد بھارت نے سوچی سمجھی سازش کے تحت کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی ہیں، جس کے بعد ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ کیونکہ←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4کے تیسرے روز آج مزید 2میچز کھیلے جائیں گے

دبئی:پاکستان سپرلیگ 4کے تیسرے روز آج مزید 2میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آبادیونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سےہوگا جبکہ کراچی کنگز کا لاہورقلندرز سے جوڑ پڑے گا۔ سپرلیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں،ایونٹ کے تیسرے روز بھی 4 ٹیمیں ان←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت سے جعلی انسانی چہرے بنانے والی پُراسرار ویب سائٹ

کراچی: انٹرنیٹ پر آپ کو ایک نئی ویب سائٹ نظر آئے گی ، جس پر موجود تصاویر انتہائی خاص ہیں۔ This Person Does Not Exist نامی اس ویب سائٹ  پر آپ جب بھی وزٹ کریں گے تو یہ آپ کو←  مزید پڑھیے

دو جیٹ مین کی پرواز کی ویڈیو وائرل

 دبئی کے صحرائوں میں ایک مرتبہ پھر 2 جیٹ مین (اڑنے والے آدمی) پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے ولی عہد حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے←  مزید پڑھیے

ترکی کا 50 ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

انقرہ ۔ ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے←  مزید پڑھیے

12 سالہ پاکستانی طالبہ ناسا کی انٹرنشپ کیلئے منتخب

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی ایک اور ہونہار اور باصلاحیت طالبہ 12 سالہ رادیہ عامر نے امریکی خلائی ادارے ناسا میں اپنی جگہ بنا کر ملک کا نام روشن کردیا۔ 12 سالہ پاکستانی طالبہ رادیہ عامر کا تعلق کراچی سے ہے←  مزید پڑھیے

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی کا دورہ پاکستان منسوخ

نامور بالی وڈ شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے کشمیر پلوامہ حملے کے بعد ہندو انتہا پسندوں کے خوف سے دورہ کراچی منسوخ کر دیا۔ جاوید اختر اور اداکارہ شبانہ اعظمی کو 23←  مزید پڑھیے

امریکہ میں ایمرجنسی نافذ ہونے والی ہے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہائوس  نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو کی سرحدی دیوار کی فنڈنگ کے معاملے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے میکسیکو کی سرحد پر دیوار←  مزید پڑھیے

جنگی جنون میں مبتلا مودی نے فوج کو حملے کا اختیار دیدیا

وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنا جارحیت پسند چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بھارتی فوج کو حملے کے لیے کھلی چھوٹ دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے جھانسی میں ڈیفنس راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ تقریب←  مزید پڑھیے

میکسیکو دیوار،ٹرمپ کا خصوصی اختیارات استعمال کرنیکا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے ایمرجنسی میں اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘وال ورکس’ کہہ کر میکسیکو کے ساتھ امریکی سرحد پر دیوار کی←  مزید پڑھیے