خبریں    ( صفحہ نمبر 489 )

’مس پاکستان ورلڈ‘ پاکستانی فلم اور فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہشمند

’مس پاکستان ورلڈ‘ کا اعزاز اپنے نام کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی ماڈل انزلیکا طاہر نے پاکستانی فلم اور فیشن انڈسٹری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔یوکرائن میں مقیم ماڈل انزلیکا طاہر نے بتایا کہ انہوں نے 16←  مزید پڑھیے

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 24 کروڑ ڈالر سے زائد کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر مزید 24 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق قرضوں اور سود کی ادائیگیوں←  مزید پڑھیے

عوام کیلئے خوشخبری، سی این جی کی قیمتوں میں کمی

پنجاب اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد سی این جی کی قیمت 82 روپے سے کم ہو کر 77 روپے←  مزید پڑھیے

پاکستان کا طالبان اورافغان حکومت کو مذاکراتی بیٹھک کا مشورہ

اسلام آباد:پاکستان نے افغان امن عمل کیلئے طالبان اورافغانستان حکومت کومذاکراتی بیٹھک کا مشورہ دے دیا۔جمعے کووزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج نیوزسے گفتگو میں بتایا کہ پہلی بار امریکا، پاکستان، طالبان اور افغان حکومت  کی سوچ ایک ہے←  مزید پڑھیے

اختیارات کے بغیرمقامی حکومتیں کیسے کام کریں گی؟چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار نے میئر لاہور اور ایل ڈی اے کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اختیارات کے بغیر مقامی حکومتیں کیسے کام کریں گی؟۔جمعے کو چیف جسٹس آف پاکستان میں←  مزید پڑھیے

لاہورکے علاقے نواں کوٹ میں وحشیانہ قتل

صوبائی دارالحکومت کے علاقے نواں کوٹ میں گھر آئے دو دوستوں نے مبینہ طور پر 24 سالہ نوجوان اور اس کے 12 سالہ ملازم کو قتل کر دیا۔اہل خانہ کے مطابق 24 سالہ ارسلان نجی یونیورسٹی میں پڑھتا تھا، جس←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس بند نہ کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اصغر خان کیس کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے آج اصغر خان عملدرآمد کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر←  مزید پڑھیے

دہشت گردی کی ہدایت فاروق ستار اور وسیم اختر دیتے تھے: سعید بھرم کا عدالت میں بیان

ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کی ہدایت ندیم نصرت، فاروق ستار، میئر کراچی وسیم اختر، حیدر عباس رضوی اور دیگر دیتے تھے۔سندھ ہائیکورٹ میں←  مزید پڑھیے

انصاف کا تقاضا ہے علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی بنائی جائے: سعید غنی

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ انصاف کا تقاضا ہے علیمہ خان کے خلاف جے آئی ٹی بنائی جائے جو عمران خان اور علیمہ خان کے خلاف تحقیقات کرے۔وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی امریکا←  مزید پڑھیے

کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات

العزیزیہ ریفرنس میں سزا پانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جیل میں ان کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔جمعرات کا دن کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے ملاقاتوں کے لیے مختص ہے،←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے پاکستان میں 26 اکاؤنٹ، صرف 8 ڈکلیئر کئے گئے: مرتضی وہاب

مرتضی وہاب کا کہنا ہے تحریک انصاف کے پاکستان میں 26 اکاؤنٹ ہیں جن میں سے صرف 8 ڈکلیئر کئے گئے، اسٹیٹ بینک نے فارن فنڈنگ معاملے پر الیکشن کمیشن میں رپورٹ جمع کرا دی۔مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے←  مزید پڑھیے

آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل:شہبازشریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں ملوث ملزم اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف کے راہداری ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔جمعرات کو احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاوسنگ کیس میں ملزم فواد حسن فواد اور احد چیمہ←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی نے آصف زرداری کی نااہلی کیخلاف درخواست واپس لے لی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف زرداری کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس لیتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا کہہ دیا ۔جمعرات کو الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ←  مزید پڑھیے

اعظم سواتی کابطوروفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی استعفیٰ منظور

اسلام آباد:صدرمملکت عارف علوی نےاعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی استعفیٰ منظور کرلیا۔اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی استعفیٰ منظور کرلیا گیا،کابینہ ڈویژن نےاستعفےکی منظوری کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدر عارف←  مزید پڑھیے

العزیزیہ،فلیگ شپ ریفرنسزسےمتعلق نیب کی اپیلوں پرپھر اعتراض

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز سے متعلق نیب کی اپیلوں پر پھر اعتراض لگادیا۔جمعرات کو  رجسٹرار آفس اسلام آبادہائیکورٹ نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسزسے متعلق نیب کی اپیلوں پرپھر اعتراض دائر کر دیا۔رجسٹرار آفس←  مزید پڑھیے

ڈارک چاکلیٹ ذہنی دباؤ کم کرنے میں مددگار

خواتین میں خوبصورت نظر آنے کی خواہش زیادہ پائی جاتی ہے۔ جلد کی خوبصورتی کو نکھارنے او راس کی حفاظت کے لئے بیوٹی پراڈکٹس کے استعمال سے انکار ممکن نہیں، تاہم خوبصورتی کے لئے خواتین کو بیوٹی پراڈکٹس کے ساتھ←  مزید پڑھیے

2019کا پہلا سورج گرہن، پاکستان میں دکھائی نہیں دیگا

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں سورج اور چاند گرہن کی پیشگوئی کر دی،  2019 میں دو چاند گرہن اور تین سورج گرہن ہوں گے، نئے سال کا پہلا جزوی سورج گرہن آج ہو گا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا←  مزید پڑھیے

امریکی شخص کے گھرسے بے شمار خطرناک سانپ برآمد

 امریکی شخص نے گھر سے ملحق لان میں اچانک 30 ایسے سانپ دریافت کئے جو انتہائی خطرناک تصور کئے جاتے ہیں۔ ٹیکساس کے ایک شخص کی تیارکردہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ اس ویڈیو میں←  مزید پڑھیے

دوسروں سے موازنہ موڈ خراب کرنیکی وجہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق دوسروں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کرنا اداسی اور موڈ خراب ہونے کی ایک بڑی وجہ ہے، دوسروں کی مالی حیثیت اور طرز زندگی دیکھ کر کبھی اپنا موازنہ نہ کریں کیونکہ یہ بلا کی←  مزید پڑھیے

کے ٹو ریاضی کا شاہکار نمونہ ،مکمل اہرام قرار

فرانسیسی ریاضی دان اور منطق کے ماہر نے پاکستان میں واقع حیرت انگیز پہاڑ کے ٹو کو ریاضی کا عمدہ نمونہ اور ایک ایسا شاہکار قرار دیا جو ہر لحاظ سے ایک مکمل اہرام ہے۔ فرانس میں کئی جامعات سے←  مزید پڑھیے