خبریں    ( صفحہ نمبر 491 )

تعلیم اور صحت کو پیسہ کمانے کا ذریعہ نہ بنایا جائے، چیف جسٹس

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کو پیسا کمانے یا کاروبار کا ذریعہ نہ بنایا جائے، ہماری زندگی کا اصل اور حقیقی مقصد مخلوق خدا کی خدمت ہونا چاہئے۔ لاہور انسٹی ٹیوٹ←  مزید پڑھیے

ذوالفقارعلی بھٹو کی 91ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

کراچی: پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 91ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ پانچ جنوری 1928 کو لاڑکانہ ميں سر شاہنواز بھٹو کے گھر پیدا ہونے والےذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ تعلیم اور←  مزید پڑھیے

بھٹو اور بی بی کے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے،بلاول

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹو اور بی بی کے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے،شہید بھٹو کے نظریئے پر سختی سے کاربند رہنا میرا نصب العین ہے۔ ہفتے کو پیپلزپارٹی ←  مزید پڑھیے

کراچی:اسکول وین میں آگ لگنےسے 5 سے زائد بچے جھلس کرزخمی

کراچی:کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں شارٹ سرکٹ کےباعث اسکول وین میں آگ لگ گئی ،5 سے زائد بچے جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ ہفتے کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں قطر اپستال کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث←  مزید پڑھیے

پشاورکے علاقے کالا باڑی میں دھماکا،4 افراد زخمی

پشاور:صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے کالا باڑی میں دھماکے  کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق،ہفتے کو دھماکا پشاور  میں کالا باڑی کے علاقے میں کیا گیا،جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئےجن میں←  مزید پڑھیے

عابد باکسرکی عبوری ضمانت میں توسیع،17جنوری کو پیش کرنے کا حکم

لاہور:سیشن کورٹ لاہور نے سابق انسپکڑ عابد باکسر کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے 17جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جمعے کو ایڈیشنل سیشن جج جاوید اشرف نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کے کیسز کی سماعت کی،عابد←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کوچیئرمین پی اے سی بنانے پرشیخ رشید کا عدالت جانے کا اعلان

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے شہبازشریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ قوم کی←  مزید پڑھیے

فیسوں میں کمی کا حکم پورے ملک کے اسکولوں کیلئے ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ فیسوں میں کمی کا حکم صرف چند اسکولوں کے لیے نہیں بلکہ پورے ملک کے لیے ہے۔سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کاروبار اورسرمایہ کاری کو منافع بخش بنانا حکومت کا عزم ہے: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کو منافع بخش بنانے کے حوالے سے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔دورہ ترکی کے دوان پاک ترک←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کابحریہ ٹاؤن کے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحریہ ٹاؤن کے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔جمعے کو چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے3رکنی بینچ نےبحریہ ٹاؤن اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کی چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

ایک درخواست پرنیب پگڑیاں اچھالنا شروع کردیتا ہے ،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئےہیں کہ ایک درخواست پرنیب پگڑیاں اچھالنا شروع کردیتا ہے،کیا نیب کے علاوہ سب چور ہیں۔جمعے کو سپریم کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کی←  مزید پڑھیے

رمضان شوگرمل:شہبازشریف کوپیش نہ کرنے پرایس پی ہیڈ کوارٹرکونوٹس

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو پیش نہ کرنے پر ایس پی ہیڈ کوارٹر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔جمعے کو احتساب عدالت لاہور کے جج نجم الحسن نے رمضان شوگر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے زرداری اور مشرف کے خلاف این آر او کیس ختم کردیا

سپریم کورٹ نے سابق صدور آصف زرداری اور پرویز مشرف سمیت سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کے خلاف این آر او کیس نمٹا دیا۔این آر او (قومی مفاہمتی آرڈیننس) کیس کے درخواست گزار فیروز شاہ گیلانی کی جانب سے دائر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے شہری علاقوں میں پٹواریوں کے زمین کے انتقال پر پابندی لگا دی

سپریم کورٹ نے پٹواریوں کے زمین کے انتقال پر پابندی لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانوں کی کوئی ضرورت نہیں اور وہاں زمین کی خرید و فروخت رجسٹرڈ سیل ڈیڈ کے ذریعے ہوگی۔چیف←  مزید پڑھیے

نئی پاکستانی قیادت سے جلد ملنے کا منتظر ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

2019 کا آغاز ہوتے ہی پاکستان کے لیے امریکا کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ترکی روانہ

اسلا م آباد:وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئے۔جمعرات کو وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوئے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیرخزانہ اسدعمر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم ترک صدر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہوا ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد:وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہناہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہواہے ،امریکا سے تعلقات میں بہتری خطے کیلئے اہم ہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان سے←  مزید پڑھیے

بڑھتی آبادی کیس میں حکومت سے14 جنوری تک ایکشن پلان طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بڑھتی آبادی کیس میں حکومت سے14جنوری تک ایکشن پلان طلب کرلیا۔جمعرات کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3بینچ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کی←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کےکمردردکی شدت میں اضافہ،آرام کی ہدایت

 اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے کمر درد کی درد شدت میں اضافہ ہوگیا،جس کے بعد ڈاکٹرزنے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے کمردرد کی شدت←  مزید پڑھیے

نواز شریف سے آج کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف  سے آج ملاقات کا دن ہے، سابق وزیراعظم کے اہل خانہ کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم سے ملاقات کا دن ہے←  مزید پڑھیے