تل کے لڈو فروخت کرنے والا نابینا شخص بھی کروڑ پتی نکلا
کراچی: جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے جعلی کمپنیاں بنانے کا ایک اور کیس سامنے آگیا، نابینا اور تل کے لڈو فروخت کرنے والا بھی کروڑ پتی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق فالودے والا، رکشے والا اور دھوبی کے بعد کراچی کے← مزید پڑھیے
