خبریں    ( صفحہ نمبر 494 )

جے آئی ٹی رپورٹ مضحکہ خیز، گھبرانے والے نہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  جے آئی ٹی رپورٹ میں بہت ساری باتیں مضحکہ خیز ہیں، عوام کو باتیں بنانے موقع مل گیا، گھبرانے والے نہیں، عدالت میں سامنا کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ←  مزید پڑھیے

پاکستان بھر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

لاہور:مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوارجوش وجذبے سے منا رہی ہے، کیتھیڈرل چرچ لاہور میں کرسمس کے حوالے سےمرکزی تقریب کا انعقاد ہوا ،پاکستان کی ترقی و استحکام اور خو د مختاری کے لئے دعائیں مانگی گئیں۔ لاہور  کے کیتھڈرلچرچ←  مزید پڑھیے

قائد اعظم محمد علی جناح کا 142واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی:پاکستان کے قیام کیلئے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے ہندوستان آکر مسلمانوں کو ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 142واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقلی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سےکوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،منگل کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کے فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی کے حلال، احسن اقبال

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے لندن میں 2 فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی لیڈروں و وزرا کے کے 5،5 فلیٹس بھی حلال ہیں۔ احسن اقبال نے اپنی ٹویٹ میں←  مزید پڑھیے

برطانیہ کے تاریخی قلعوں کا تیزی سے انہدام

وقت کےساتھ ہر چیز زوال پذیر ہوجاتی ہے۔ عالیشان عمارتیں زمیں بوس ہونے لگتی ہیں۔ یہی صورتحال ان دنوں برطانیہ کے متعدد تاریخی اور قدیم قلعوں کو پیش آرہی ہے جو رفتہ رفتہ کھنڈرات بنتے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے←  مزید پڑھیے

لیجنڈ آف مولا جٹ کے ٹریلر پرتاثرات

فواد، ماہرہ اور حمزہ علی عباسی کی نئی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، جسے دیکھنے کے بعد مداحوں اور سلیبرٹیز کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ منٹ 22 سیکنڈز←  مزید پڑھیے

نصیرالدین شاہ کو پاکستان چلے جانا چاہئے،شیوسینا

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں نے نامور بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارت چھوڑ کر پاکستان چلے جانا چاہئے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیرالدین شاہ ان دنوں بھارت میں مشکل وقت سے←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کے حادثے میں شدید زخمی ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ترجمان

سوشل میڈیا  پر چلنے والی خبروں کے مطابق  مولانا فضل الرحمن کی گاڑی کو کشمیر ہائی وے پر  حادثہ پیش آیا ہے۔مولانا  کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اس←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات

کابل:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں اہم علاقائی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 4ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں←  مزید پڑھیے

پاکستان پر قرضوں کا حجم 28 ہزار 252 ارب ہوگیا

حکومت نے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہے جس کے تحت ملک پر قرضوں کا حجم 28 ہزار 252 ارب روپے ہے سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پوچھے گئے سوال پر وزیر←  مزید پڑھیے

گیس بحران،وزارت پیٹرولیم کوغلط معلومات دینے کا انکشاف

اوگرا نے گیس لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے انکوائری میں انکشاف کیا ہے کہ وزارت پیٹرولیم کو گیس کی پیداوار کے حوالے سے غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں←  مزید پڑھیے

صحافی قتل ازخودنوٹس:مرکزی ملزم کو 6 ہفتوں میں گرفتار کرنے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سمبڑیال میں صحافی کے قتل سے متعلق ازخود نوٹس پر پولیس کو 6 ہفتوں میں مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں سمبڑیال میں صحافی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:ریلوے اراضی سے متعلق تمام عدالتوں سےحکم امتناعی طلب

لاہور:سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے خسارہ ازخود نوٹس پر ریلوے اراضی سے متعلق تمام ہائیکورٹس اور ماتحت عدالتوں سے حکم امتناعی طلب کرلئے۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے کہ ریلوے کی اراضی تاحکم ثانی لیز یا ہائوسنگ سوسائٹیوں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کے ممکنہ فیصلے کے حوالے وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

نوازشریف کو العزیزیہ میں 7 سال قید ، فلیگ شپ ریفرنس میں بری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید  جبکہ فلیگ ریفرنس میں باعزت بری کردیا گیا۔ سیاست کےبڑے بازی گرکی قسمت کا فیصلہ آگیا!پوری قوم منتظر ہے،شہراقتدارمیں موسم سرد مگر←  مزید پڑھیے

ہندو انتہا پسندوں کی نصیرالدین شاہ کو دھمکیاں

بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعتوں نے معروف اداکار نصیرالدین شاہ کو غدار قرار دیتے ہوئے دھمکانا شروع کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نام نہاد سیکولر بھارت کا چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، اس بار عالمی شہرت←  مزید پڑھیے

دلچسپ واقعہ: سینچری کے باوجود گالیاں کیوں؟

پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ ایک پروگرام کے درمیان اپنے کیریئر کا ایک انتہائی دلچسپ واقعہ بیان کیا، انہوں نے بتایا کے ایک میچ میں سینچری بنانے کے باوجود بھی کپتان عمران خان نے←  مزید پڑھیے

روسی ایجنٹ کہنے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ، مکوں اور لاتوں کی بارش

کیو: سیاست دان کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایجنٹ کہنے پر یوکرین کی پارلیمنٹ میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے ایک دوسرے پر مکّوں کی بارش کردی اور ایوان←  مزید پڑھیے

بائبل اور قرآن کی آیات کو ڈی این اے میں بدل کر جسم میں داخل کر نے والا طالبعلم

فرانس:  گرونوبل کے ایک نوجوان بائیو ہیکر آدرین  لوکاتلی نے بائبل اور قرآن کی منتخب آیات کو ڈی این اے پیٹرن میں بدلا اور پھر انہیں  انجکشن کے ذریعے اپنے جسم میں داخل کر لیا۔ آدرین کو اُن کے انوکھے←  مزید پڑھیے