خبریں    ( صفحہ نمبر 496 )

بنی گالہ کیس:ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد : بنی گالہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ  ہم آپ کی رپورٹ سے مطمئن نہیں۔جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے بنی گالہ←  مزید پڑھیے

وفاقی کابینہ کی محسن ڈار اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی ہدایت

اسلام آباد:وفاقی کابینہ  نے پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس می26نکاتی ایجنڈا←  مزید پڑھیے

شریف برادران کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن)کااجلاس

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کےقائد نوازشریف اورقائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ن لیگ کا اجلاس جاری ہے ۔جمعرات کوسابق وزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ ہاوس پہنچے جہاں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ان کا استقبال کیا ۔ذرائع کے←  مزید پڑھیے

اسپیکر قومی اسمبلی نے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نون لیگ کا مطالبہ اور اپوزیشن کا احتجاج بالآخر رنگ لے آیا،خواجہ سعد رفیق←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نےنیب قوانین میں ترمیم کیلئے فروری تک مہلت دیدی

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترمیم کیلئے فروری تک مہلت دے دی۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں نیب کے رضاکارانہ رقم واپسی کے قانون پر ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے نیب قوانین  ترمیم کیلئے فروری←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا تین وزرا کی کارکردگی پر اظہارِ عدم اطمینان

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی تعاون فہمیدہ مرزا، آئی ٹی منسٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی محبوب سلطان کو پرفارمنس میں بہتری کیلئے تین ماہ کی مہلت دیدی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے تین←  مزید پڑھیے

بھارتی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں 6 ماہ کیلیے صدارتی راج کے نفاذ کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے6 ماہ کیلیے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے6 ماہ کیلیے صدارتی راج نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی حکومت نے گورنر مقبوضہ←  مزید پڑھیے

آرمی چیف باجوہ کی قطر کے امیر اور وزیر اعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے قومی دن کے موقع پر فوجی پریڈ میں شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ قطر کے←  مزید پڑھیے

پاکستان ہمیشہ کیلئے بدلنے والا ہے، مقصد ملک کو فلاحی ریاست بنانا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے اور ہمارا مقصد ملک کو ایک حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے۔عمران خان سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ نے عاصمہ جہانگیر کو انسانی حقوق کے ایوارڈ سے نواز دیا

نیویارک:اقوام متحدہ نے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی  پاکستان میں انسانی حقوق کیلئے خدمات پر مرحومہ کو  انسانی حقوق کے ایوارڈ سے نواز دیا۔اقوام متحدہ پاکستان کی معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی رہنما ءمرحومہ عاصمہ جہانگیرکی  خدمات←  مزید پڑھیے

اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 2 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 2 جنوری تک ملتوی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق،بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے←  مزید پڑھیے

لاؤڈ اسپیکر ایکٹ ،اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت ملتوی

کراچی:کراچی کی ایک مقامی عدالت نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ اور اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت7 جنوری تک ملتوی کردی۔بدھ کو  کراچی سٹی کورٹ میں ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف لاؤڈ اسپیکر ایکٹ اور اشتعال انگیز تقریر کے 2مقدمات کی←  مزید پڑھیے

منفی سوچ اوررویہ رکھنے والی حکومت خود چورہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ منفی سوچ اوررویہ رکھنے والی حکومت خود چورہے ۔بدھ کو  احتساب عدالت کے باہرصحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے حکومت پرشدید تنقید کی ۔ان کا←  مزید پڑھیے

تجاوزات کے نام پر لوگوں کو بے روز گار کیا جا رہا ہے،فاروق ستار

کراچی :ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فاروق ستار نے ایک بار پھر میئر کراچی وسیم اختر پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات کے نام پر لوگوں کو بے روزگار کیا جا رہا ہے۔بدھ کو  سٹی کورٹ کراچی میں میڈیا←  مزید پڑھیے

بسنت پر پابندی ہٹانےکےفیصلے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان پنجاب حکومت کے اس فیصلے پر سوموٹو ایکشن لے۔ انسانی جانوں کے ضیاع کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔بدھ کو مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب←  مزید پڑھیے

نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ،بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ←  مزید پڑھیے

نیا بونا سیارہ Farout دریافت کرلیا گیا

پلینٹ ایکس (Planet X) کی تلاش میں مصروف چِلی کے فلکیات دانوں نے ایک نیا بونا سیارہ کھوج نکالا ہے، جس کا نام “Farout”رکھا گیا ہے۔بونا سیارے ہم خلاء میں موجودان پتھروں کو کہتے ہیں جو سیاروں کی بنسبت بہت←  مزید پڑھیے

نارووال: سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 12 طلبا و طالبات شدید زخمی

نارووال میں دھند کے باعث مسافر ٹرین سکول وین سے ٹکرا گئی، افسوسناک حادثے میں 12 سے زائد طلبا و طالبات شدید زخمی ہوگئے۔نارووال لاہور سیکشن پر پیجووالی ریلوے سٹیشن کے قریب یلوے لیول کراسنگ پر پھاٹک نہ ہونے اور←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے آئندہ 10 سے 15 دنوں میں بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 سے 15 دنوں میں بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی،←  مزید پڑھیے

پاکستان نے بھارتی جاسوس کو رہا کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں بھارتی جاسوس کی رہائی کی خبر دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا←  مزید پڑھیے