پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست کا تبادلہ ہوا جو 1988 کے معاہدے کے تحت کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق پاکستان نے جوہری تنصیبات اورسہولیات← مزید پڑھیے
