خبریں    ( صفحہ نمبر 499 )

وزیراعظم کی ملک کو پولیو سے پاک کرنے کیلئے عوام سے تعاون کی اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کوپولیو سے پاک کرنے کیلئےعوام سے تعاون کی اپیل کردی۔پیر کو وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر انسداد پولیو کیلئے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے،جسٹس ثاقب نثار

کوئٹہ: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے،بلوچستان کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔پیر کوکوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار←  مزید پڑھیے

پاک فوج میں 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کیے گئے جس کے تحت کور کمانڈر لاہور کو تبدیل کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا←  مزید پڑھیے

کرتارپورراہداری سے کوئی پاکستانی بھارت نہیں جاسکے گا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:پاک فوج کے ترجمان میجر  جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ کرتارپورراہداری سے کوئی پاکستانی بھارت نہیں جاسکے گا۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پریس کانفرنس←  مزید پڑھیے

اعظم سواتی نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر اعظم سواتی نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا، ان کا کہنا ہے کہ جب تک آئی جی تبادلہ کیس کا فیصلہ نہیں آتا حکومت کاحصہ نہیں رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی←  مزید پڑھیے

دیکھنا ہے زلفی بخاری کا تقررقانون کے تحت ہوا یا نہیں: چیف جسٹس

وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم صرف یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا تقرر قانون کے تحت ہوا یا نہیں۔سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں پیشی: گلو بٹ نے طاہرالقادری کو گلے لگا لیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران توڑ پھوڑ میں ملوث گلوبٹ نے سپریم کورٹ میں پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہرالقادری کو گلے لگالیا۔پاکستان عوامی تحریک کے قائد طاہرالقادری سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ آئے تو←  مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار کون؟ سپریم کورٹ میں آج سماعت

اسلام آباد: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف ملنے کی اُمید جاگ اٹھی، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کرے گا۔بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار،  جسٹس آصف سعیدکھوسہ، جسٹس عظمت سعید، جسٹس فیصل←  مزید پڑھیے

‘کرپشن کے خلاف کارروائی کرنا حکومت کا کام نہیں’

اسلام آباد: سینیٹرمشاہد اللہ خان کہتے ہیں کرپشن کے خلاف کارروائی کرنا حکومت کا کام نہیں ہے، اداروں، عدالتوں، نیب، ایف آئی اے کا کام ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آف شور کمپنی والوں کو چور ڈاکو کہتے←  مزید پڑھیے

اعظم سواتی کیس: عدالت آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت خود ٹرائل کرے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وفاقی وزیر←  مزید پڑھیے

ٹرینوں کے کرائے میں ہوشرُبا اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 7 دسمبر سے ہو گا۔نوٹیفکیشن کے بعد گرین لائن کا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ

مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان میں پولیوکے خاتمے پرخراج تحسین کیا۔مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو فون کیا اورانتخاب جیتنے اورمنصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔بل گیٹس←  مزید پڑھیے

‘اثاثے بنائے حسن نواز نے اور جے آئی ٹی نے مجھے مالک قرار دیا’

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے فلیگ شپ ریفرنس میں احتساب عدالت میں بیان قلمبند کرایا ہے کہ اثاثے بنائے حسن نواز نے اور جے آئی ٹی نے مجھے مالک قرار دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے←  مزید پڑھیے

وائٹ ہاؤس کی امریکی صدر کی جانب سے عمران خان کو لکھے گئے خط کی تصدیق

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کی تصدیق کردی۔ترجمان امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا کہنا ہے خط میں پاکستان سے افغان مصالحت کیلیے مکمل حمایت کی درخواست کی گئی۔خط میں نمائندہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے انٹرویو پر سیاسی جماعتوں کا شدید ردعمل

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب نے←  مزید پڑھیے

جہانگیر ترین سے جھگڑے اور استعفے کی خبریں بے بنیاد ہیں: اسد عمر

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے جہانگیر ترین کے ساتھ جھگڑے اور استعفے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔وفاقی دارالحکومت میں وزارت اطلاعات کی جانب سے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی (اے پی این ایس) کے اعزاز میں←  مزید پڑھیے

پوری قوم لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کررہی ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پوری قوم لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ویسے تو تمام ریکارڈ ہی←  مزید پڑھیے

کوئی ہیجانی کیفیت نہیں، معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے: اسد عمر

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہےکہ معیشت کے تمام اشارے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور کسی قسم کی ہیجانی کیفیت نہیں لہٰذا معاشی صورتحال سےمتعلق غلط فہمیاں پھیلانے سے گریز کیا جائے۔اسلام آباد میں گیارہویں جنوبی ایشیاء اقتصادی←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق قتل کیس کا چالان عدالت میں پیش؛ مقدمہ اندھا قتل قرار

پولیس نے مولانا سمیع الحق قتل کیس کا عبوری چالان عدالت میں پیش کردیا ہے جس میں واقعے کو اندھا قتل قرار دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی کے روبرو ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ نے مولانا سمیع←  مزید پڑھیے

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان کے دورے پراسلام آباد پہنچ گئے،زلمے خلیل زاد پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد اسلام آبادائیرپورٹ سے امریکی سفارتخانےپہنچے جہاں انہوں نے←  مزید پڑھیے