خبریں    ( صفحہ نمبر 500 )

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ماروی سرمد کی سنگین غلطی پر زبردست جواب

خاتون صحافی ماروی سرمد کی جانب سے جب ایک ٹویٹ میں پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے نہ صرف ان کی غلطی کی نشاندہی کی بلکہ تجویز←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیرکا حل پہلی ترجیح ہے،سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں،ملیحہ لودھی

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ  مسئلہ کشمیرکا حل پہلی ترجیح ہے،سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں۔منگل کو پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے آج نیوز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

پاکپتن اراضی کیس:چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن دربار اراضی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا عندیہ دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی←  مزید پڑھیے

ہندوبرادری کی زمین پر قبضے کے الزام میں 46 ملزمان کو نوٹس

 اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سندھ میں ہندو برادری کی زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سمیت 46 ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔منگل کو چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب←  مزید پڑھیے

آئی جی تبادلہ کیس:اعظم سواتی کو رات تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران اعظم سواتی نے تحریری جواب جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کی جس پر عدالت نےوفاقی وزیر کو آج رات تک جواب جمع کرانے کی ہدایت←  مزید پڑھیے

جو انصاف کیلئے کھڑا ہو اسے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس میں ریمارکس دیئے کہ جو انصاف کیلئے کھڑا ہو اسے عہدے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔منگل کوچیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں  سپریم کورٹ میں بنی گالہ←  مزید پڑھیے

ہم میں ہمت، صبر بھی ہے’، کیا عمران خان جیل برداشت کرسکتے ہیں؟’

ٹنڈوالہ یار: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت  غیرسنجیدہ ہے، ہم میں ہمت، صبر بھی ہے، کیا عمران خان جیل برداشت کرسکتے ہیں؟۔ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے

نوازشریف کو پاکپتن اراضی کیس کی خود تحقیقات کروانے کی پیشکش

اسلام آباد:چیف جسٹس نے نوازشریف کو پاکپتن اراضی کیس کی خود تحقیقات کروانے کی پیشکش کردی ۔تحقیقات کےایک اورمرحلے کا آغاز!ایک اورجے آئی ٹی بنانے کاعندیہ ،پاکپتن اراضی قبضہ کیس میں سپریم کورٹ نے نواز شریف سے تحریری جواب طلب کرلیا←  مزید پڑھیے

دماغی پریشانی کا فوری حل منظرعام پر

انسانی فطرت کا خاصا یہ ہے کہ کئی ناخوشگوار حالات، کیفیات اور محسوسات اسے ذہنی طور پر بہت جلد پریشان کردیتی ہیں۔ اس ذہنی پریشانی کے باعث ، ذہن جسم اور روح کے مابین نہایت نفیس اور لطیف تعلق خراب←  مزید پڑھیے

بم دھماکے میں 8سے 10کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا،ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی کا علاقہ ڈیفنس فیز فائیو خیابان مجاہددھماکے سے گونج اُٹھا،خالی پلاٹ میں گاڑی کے پرخچے اُڑ گئے۔ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو نے ابتدائی تحقیقات میں بم دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دیسی ساختہ بم دھماکےمیں←  مزید پڑھیے

حکومت کاپورٹ قاسم اور کے پی ٹی کے20سال کےآڈٹ کااعلان

اسلام آباد:حکومت نے پورٹ قاسم اور کے پی ٹی کے 20سال کے آڈٹ کا اعلان کردیا ۔پورٹ قاسم اور کے پی ٹی کا 20سال کا آڈٹ ہوگا،وفاقی وزیر برائے پورٹ اور شپنگ اسد علی زیدی نے اعلان کردیا۔وفاقی وزیر علی←  مزید پڑھیے

لاہور میں سابق کرکٹر محمد آصف کی گاڑی حادثے کا شکار

لاہور:لاہور میں سابق کرکٹرمحمد آصف  کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے  میں کرکٹرمحمد آصف، اہلیہ اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق، پیر کو لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ←  مزید پڑھیے

روپے کی قدر میں ریکوری وقتی ثابت ہوئی

کراچی:روپے کی قدر میں ریکوری وقتی ثابت ہوئی، انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 3روپے 5پیسے سستا ہوا،لیکن کچھ دیر بعد ہی 138روپے پر آگیا۔کاروبار کےپہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے 5پیسے کمی ہوئی لیکن کچھ←  مزید پڑھیے

رپورٹ دیکھ کردل کرتا ہے تمام کمپنیاں بند کردیں،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس  ثاقب نثار نے منرل واٹرکمپنیز سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رپورٹ دیکھ کردل کرتا ہے تمام کمپنیاں بند کردیں،ایک ہفتےمیں نظام ٹھیک کریں،ورنہ کمپنیاں بندکردیں گے۔پیر کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار←  مزید پڑھیے

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن سیاسی جماعتوں کو کھٹکنے لگا

کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن سیاسی جماعتوں کو کھٹکنے لگا، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم، سب ہی تنقید کے نشتر برسانے لگے۔کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں سیاسی روڑے،ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور جماعت←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس:نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد:احتساب عدالت نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ۔پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف العزیزیہ←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی ہرزہ سرائی پر شاہ محمود قریشی کا کرارا جواب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہے میرے تبصرے کو سکھوں کے جذبات سے جوڑنے کا مقصد انہیں جان بوجھ کر گمراہ کرنا ہے۔شاہ محمود قریشی←  مزید پڑھیے

گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

گورنر ہاؤس پنجاب کی دیوار گرانے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیوار گرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست میں پنجاب←  مزید پڑھیے

کن بنیادوں پرآپ دعویٰ کرتے ہیں ‘کے پی’ کو جنت بنا دیا؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں کے فضلے کی تلفی کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کن بنیادوں پر آپ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ کے پی کو جنت←  مزید پڑھیے

کامریڈ فانوس گجر کی وفات جبر کی تمام صورتوں کے خلاف جدوجہد کرنے والوں کا عظیم نقصان ہے ,مشتاق علی شان

کراچی( پ ر) ’’نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ‘‘ (NTUF)کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر منصور، ’’ ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن ‘‘ (HBWWFF)کی مرکزی جنرل سیکریٹری زہرا خان اور ’’ انقلابی آدرش فرنٹ ‘‘ کے رہنما مشتاق علی شان نے←  مزید پڑھیے