خبریں    ( صفحہ نمبر 502 )

وزیراعظم مہاتیر محمد یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، پاکستان کی باضابطہ دعوت

ہائی کمشنرنفیس زکریا نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی، وزیراعظم مہاتیرمحمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیر اعظم مہاتیرمحمد سے ہائی کمشنر نفیس←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس، تقریب کی تیاریاں، بلاول بھٹو خطاب کریں گے

سکھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے مرکزی جلسے کی تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ میں یوم تاسیس پر کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی، شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، پارٹی ترانوں پر کارکنوں نے رقص کیا۔سکھر میں یوم←  مزید پڑھیے

ڈالرکی قیمت میں اضافہ ثبوت ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لی ہیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے عوام سے جھوٹ بولا۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافے پر مذمت کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

خورشید شاہ نے سکھر میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضہ کررکھا ہے، سپریم کورٹ میں انکشاف

سپریم کورٹ میں ہندو برادری کی زمینوں کی کیس میں انکشاف ہوا ہے کہ خورشید شاہ نے سکھر میں ان کی زمینوں پر قبضہ کررکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضے سے←  مزید پڑھیے

کراچی: ریلوے کی اراضی واگزار کرانے کیلئے حکمت عملی مرتب

کراچی: کراچی میں ریلوے کی اراضی واگزار کرانے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی، تجاوزات کے خاتمے کیلئے مختلف علاقوں میں بینرز آویزاں کردیئے گئے۔کچرا کنڈیاں، گھر، دکانیں اور دیگر کئی تجاوزات۔۔ کراچی میں لوکل ٹرین کی پٹریوں کو دفن کردیا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی 100 روز میں معیشت کیلئے بھرپور جدوجہد

اسلام آباد: وزیراعظم نے سو روز میں معیشت کیلئے بھرپور جدوجہد کی، معیشت سے متعلق حکومتی کوششیں جانیے اس رپورٹ میں۔پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن اور معیشت کیلئے اقدامات، وزیراعظم عمران خان نے بھرپور جدوجہد کی۔براہ راست آئی←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کے خلاف چارج شیٹ پیش

اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنی رپورٹ کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کیخلاف چارج شیٹ بھی پیش کی، کہا بیرون ملک اثاثوں کا پتا چلانے کیلیے چھبیس ممالک سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ دبئی میں پاکستانیوں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی تقریر بلاول کو بھی متاثر نہ کرسکی

اسلام آباد: حکومت کے سو روز کی کارکردگی سے متعلق وزیراعظم کی تقریر بلاول بھٹو کو بھی متاثر نہیں کرسکی۔بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس آج بتانے کو کچھ نہیں تھا، عوام←  مزید پڑھیے

تبدیلی صرف چہروں میں آئی ہے، سراج الحق

ملتان: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں تبدیلی صرف چہروں میں آئی ہے، عمران خان کو ہٹلر کی جانب دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاست کرنی ہے تو نبی پاک کی بتائی ہوئی←  مزید پڑھیے

علیمہ آپا کا ایکسپورٹ کا پرانا کام ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں علیمہ آپا کا ایکسپورٹ کا پرانا کام ہے، انہوں نےایک چھوٹا سا اپارٹمنٹ دبئی میں لیا تھا، جس پر جرمانہ بھی دے دیا ہے، معاملہ ختم ہوگیا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 142 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ ایک سال کے دوران روپے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، وزراء کی کارکردگی کا جائزہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیرغور ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران حکومت کے 100 روزہ پلان پر وزارتوں اور وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا←  مزید پڑھیے

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں اعظم سواتی قصور وار قرار، رپورٹ جمع

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی سے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وضاحت طلب کرلی جب کہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اعظم سواتی نے←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بھارت کو امن کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو امن کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔کرتارپور کوریڈور تقریب کیلیے پاکستان آنے والے بھارتی صحافیوں نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور وزیر خارجہ شاہ محمود←  مزید پڑھیے

‘وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کی ٹیکس معلومات شیئر نہیں کرسکتے’

اسلام آباد: ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بارے میں ٹیکس معلومات شیئر نہیں کرسکتے۔ ڈاکٹراقبال کا اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

کرپشن ریفرنس: ڈاکٹرعاصم کے شریک ملزم عبدالحمید گرفتار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے شریک ملزم عبدالحمید کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی، جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم←  مزید پڑھیے

آئیڈیاز 2018: جدید جے ایف 17 تھنڈر ماڈل 2 توجہ کا مرکز

کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار اٹھارہ کا آج تیسرا روز ہے، جس میں جدید جے ایف 17 تھنڈر بھی نمائش کیلئے رکھا گیا ہے۔ جدید فیولنگ سسٹم کے ذریعے دشمن پر وار کرنے والا جے ایف 17 پاک چین دوستی←  مزید پڑھیے

بپن راوت: پاکستان کیخلاف ہائبرڈ وار تیز کرنے اور ڈرون حملوں کی تجویز

دہلی: بھارتی آرمی چیف بپن راوت کی جعلی سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کی شرمندگی ابھی ختم بھی نہ ہوئی کہ انہوں نے پھرنئی بڑھک ماردی۔بپن راوت نے کہا کہ جموں کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال کنٹرول کرنے کےلیے←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ٹی وی اینکر شاہد مسعود کو اڈیالہ جیل بھیج دیا

عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ٹی وی اینکر شاہد مسعود کو اڈیالہ جیل بھیج دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 23 نومبر کو شاہد مسعود کی ضمانت کی درخواست مسترد کی تھی جس پر ایف آئی اے←  مزید پڑھیے

‘پاکستان چین کی جانب سے قرض ملنے سے قبل ہی آئی ایم ایف کا قرضہ لوٹا چکا ہوگا’

نیویارک: امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے قرض کی شرائط ظاہر نہیں کی ہیں، تاہم پاکستان چین کی جانب سے قرض ملنے سے قبل ہی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا قرضہ لوٹا چکا ہوگا۔امریکی نائب←  مزید پڑھیے