گذشتہ حکومت کی نسبت لئے گئے قرضوں میں 60 کروڑ ڈالر کمی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران غیرملکی بینکوں سے انتالیس کروڑ پچانوے لاکھ ڈالر قرضہ لیا، گذشتہ حکومت کی نسبت اس دوران لئے گئے قرضوں میں ساٹھ کروڑ ڈالر← مزید پڑھیے
