‘بے گھرافراد کوشیلٹرہوم کی تعمیر تک کھانا اورٹینٹ فراہم کیا جائے’
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ← مزید پڑھیے
