خبریں    ( صفحہ نمبر 504 )

عمران خان کی بہن کو ملنے والی چھوٹ دیگر کو بھی دی جائے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے قومی احتساب بیورو (نیب) نے جس طرح وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو 50 فیصد کی چھوٹ دی اس طرح دیگر لوگوں←  مزید پڑھیے

کمشیریوں کے حقوق کی پاسداری ان پر احسان نہیں ہمارا فرض ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ کمشیریوں کے حقوق کی پاسداری اُن پر احسان نہیں بلکہ ہمارا فرض ہے۔برمنگھم میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا ڈیمز فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب میں کہنا تھا←  مزید پڑھیے

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسلام آباد کی نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔شہباز شریف کو نیب کی تحویل میں اسپتال لایا گیا جہاں ان کے خون کے نمونے لیے گئے اور سی ٹی←  مزید پڑھیے

بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت میں اختلافات ختم

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت میں اختلافات ختم ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ثالث کا کردار ادا کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور اسپیکرعبدالقدوس بزنجو میں بعض معاملات پراختلافات تھے جو ملاقات میں دور ہوگئے۔ دونوں نے ساتھ مل←  مزید پڑھیے

کرتارپور بارڈر: سشما سوراج کی تقریب میں شرکت سے معذرت

لاہور: کرتارپور بارڈر کا کھلنا پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی نوید ثابت ہونے لگا ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے خط میں پاکستانی اقدام کو خوش آئند قراردے دیا۔خط میں سشما سوراج نے کہا کہ وہ سنگ بنیاد کی←  مزید پڑھیے

تجاوزات کیخلاف آپریشن کی تفصیلات

کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد علاقے صاف کرائے جاچکے ہیں۔ غیرقانونی تجاوزات کیخلاف ایکشن سے 5500 پلاٹس سے قبضہ صاف ہوگیا۔ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کارروائیاں گلستان جوہر اسکیم 36←  مزید پڑھیے

پیر سے کراچی میں ایک اور گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی: شہر قائد میں کل سے ایک اور گرینڈ آپریشن کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے اراضی سے تجاوزات کے خاتمے کے لیے سپریم کورٹ میں بڑی بیٹھک میں فیصلہ ہوگیا۔قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے واضح اور←  مزید پڑھیے

‘ڈیمز کی تعمیر کیلئے قوم کا جذبہ 1965 کی جنگ جیسا ہے’

برمنگھم: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ڈیمز کی تعمیر کیلئے بچوں سے لے کر بڑوں تک کا جذبہ ایسا ہے جو 1965 کی جنگ میں نظر آیا تھا۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ڈیمز←  مزید پڑھیے

سلامتی کونسل کی کراچی اور لوئراورکزئی حملوں کی شدید مذمت

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور لوئر اورکزئی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں رکن ممالک نے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی عالمی امن و سلامتی کے لیے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر نظرثانی کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان میں موجود تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے پاکستان میں موجود سی پیک اور دیگر پراجیکٹس پر کام کرنے والے تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر نظر ثانی کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

خادم رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کردیا: فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خادم حسین رضوی کو حفاظتی تحویل میں لے کر مہمان خانے منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو حراست میں لینے کے بعد←  مزید پڑھیے

چینی قونصل خانے پر حملے کے پیچھے اسلم اچھو کا ہاتھ ہونے کا انکشاف

کراچی میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کے پیچھے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے کمانڈر اسلم اچھو کا ہاتھ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلم اچھو چینی قونصل خانے پر حملے میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کرپشن کیس: شاہد مسعود 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

سینئر سول جج نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحویل میں دے دیا۔واضح رہے کہ پی ٹی وی کرپشن کیس←  مزید پڑھیے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔حکومت پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی ہداہت پراحکامات جاری کردیے گئے، دفعہ 144 کا اطلاق فوری طور پر←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو دو ہفتوں میں فرانزک لیب بنانے کا حکم دے دیا۔سندھ میں فرانزک لیب کے قیام سے متعلق قائم مقام چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس←  مزید پڑھیے

‘ ڈیمز کی تحریک زور پکڑ چکی ہے، چند مفاد پرست نہیں روک سکتے’

لندن: چیف جسٹس آف پاکستان آج کل فنڈ ریزنگ کے لیے برطانیہ کے دورے پر ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈیمز کی بنیاد رکھ دی ہے۔برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے

‘قونصلیٹ پر حملے سے پاک چائنا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے’

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ کراچی میں قونصلیٹ پر حملے سے پاک چائنا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے اور نہ ہی سی پیک پر کوئی منفی اثر پڑے گا۔ پاک چائنا دوستی بے مثال ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان←  مزید پڑھیے

چینی قونصلیٹ حملہ: 2 مبینہ سہولت کار گرفتار

کراچی: پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چینی قونصلیٹ پر حملے  کے 2 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایک مبینہ سہولت کار کو کراچی جبکہ دوسرے کو شہداد پور سے گرفتار←  مزید پڑھیے

گیارہ انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گیارہ انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے۔ملزمان مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے←  مزید پڑھیے

‘چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی، اس موقع پر←  مزید پڑھیے