خبریں    ( صفحہ نمبر 506 )

امریکا سے الجھنا مقصد نہیں لیکن ریکارڈ درست کرنا ضروری ہے: شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائی کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پہلی بار ایسی باتیں نہیں کیں۔شاہ محمود قریشی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان نے←  مزید پڑھیے

ڈیم فنڈ ریزنگ مہم کیلئے چیف جسٹس ایک ہفتے کے نجی دورے پر آج برطانیہ پہنچیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار ایک ہفتے کے نجی دورے پر آج برطانیہ پہنچیں گے، جہاں وہ لندن، برمنگھم اور مانچسٹر میں ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈ ریزنگ تقاریب میں شرکت کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان بدھ←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کے پوسٹ مارٹم کے خلاف دارالعلوم حقانیہ کا فتویٰ جاری

دارالعلوم حقانیہ نے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے پوسٹ مارٹم کے خلاف فتویٰ جاری کردیا۔دارالعلوم حقانیہ نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی تفتیش کے لیے میت کا پوسٹ مارٹم کرنے کے فیصلے کی مخالفت←  مزید پڑھیے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، وزیر خزانہ صدارت کریں گے

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی فاضل پیداوار کی برآمد پر غور کیا جائے گا۔حکومت کے پاس دس لاکھ ٹن گندم کے←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس: نوازشریف نےجوابات کے لیے مزید مہلت مانگ لی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کیلئے نوازشریف پیش ہوئے. ان کے وکیل خواجہ حارث نے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم جمعرات کو بقیہ سوالوں کے جوابات جمع کروا دیں‌گے۔العزیزیہ ریفرنس آخری مراحل←  مزید پڑھیے

یہ نہیں دیکھنا دنیا کیا کہہ رہی ہے، صرف اپنے مفادات دیکھنا ہیں: شہریار آفریدی

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم نے نہیں دیکھنا کہ دنیا کیا کہہ رہی ہے بلکہ ہمیں اپنے مفادات کو دیکھنا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ←  مزید پڑھیے

بجلی کی جتنی قیمت بڑھانی تھی وہ بڑھاچکے: وفاقی وزیر پاور ڈویژن

وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان کا کہنا ہےکہ بجلی کی جتنی قیمت بڑھانی تھی بڑھا دی ہے اور جو قیمتیں ہم نےبڑھائی ہیں ان میں بھی 75 فیصد عوام کو ریلیف دیا گیا۔اسلام آباد میں متبادل توانائی ترقیاتی←  مزید پڑھیے

‘اب ہم وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں ہوگا’

اسلام آباد: ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان پر بے سروپا الزامات پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکی صدر کو آئینہ دکھا دیا۔ ٹرمپ کے جوابی ٹوئٹ پر بھی کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی غلط بیانی نے←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان: حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر

اسلام آباد: سابق وزرائے خارجہ ہوں یا پاکستان کے دیگر سیاسی رہنما، امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئی، ٹرمپ کے ٹویٹ کے جواب میں شیریں مزاری اور خواجہ آصف نے←  مزید پڑھیے

نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی جنگ اور پاکستان

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے تو امریکا کو آئینہ دکھا دیا، آئیے ہم بھی ماضی کے جھروکوں سے حقیقت جانتے ہیں۔ نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں پاکستان نے امریکا کا بھرپور ساتھ دیا اور کابل سے←  مزید پڑھیے

تھر کی بیٹی دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل

اسلام آباد: تھر کی بیٹی کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہوگئی، سینیٹر کرشنا کماری دنیا کی 100 با اثر خواتین میں شامل ہوگئیں، بی بی سی ہنڈریڈ وومن میں سینیٹر کرشنا کماری کا اڑتالیسواں نمبر ہے۔اس فہرست کا انتخاب←  مزید پڑھیے

چین میں بسے پاکستانی طلبہ کا عمران خان پرعالمی جنرل میں تحقیقاتی مقالہ

بیجنگ: چین میں بسنے والے پاکستانی طلبہ نے  وزیراعظم عمران خان پر عالمی جنرل میں تحقیقاتی مقالہ لکھ دیا۔ جس میں پی ٹی آئی حکومت  کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل پیش کیا  گیا ہے۔ چین میں مقیم پاکستانی طلبہ←  مزید پڑھیے

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے احتجاجی ریلی ۔۔۔ حال احوال

  کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے 19 نومبر بروز سوموار ایک احتجاجی ریلی نکالی، جو لاپتہ افراد کے کیمپ سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں‌ مرد و←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی نے تحقیقات کے دوران جو بیانات ریکارڈ کیے وہ قابل قبول شہادت نہیں، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران روسٹرم پر کھڑے ہو کر بیان قلمبند کروانا شروع کردیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر←  مزید پڑھیے

چینی یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طالبعلم نے خودکشی کی، قتل نہیں کیا گیا: دفترخارجہ

دفتر خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ چینی صوبے لیاؤننگ میں واقع جیان زو یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طالبعلم اسامہ احمد خان نے خودکشی کی اور طالبعلم کو تشدد کے بعد قتل کیے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا آج اجلاس طلب

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور ارکان شرکت کریں گے ۔محکمہ خزانہ، آبی وسائل، پیٹرولیم، پاور ڈویژن کے وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے۔وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات←  مزید پڑھیے

ماڈل ٹاؤن کیس نئی جےآئی ٹی:شہباز شریف کا سپریم کورٹ رجسٹری میں پیش ہونے کا امکان

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کے معاملے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کیا جانے کا امکان ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب←  مزید پڑھیے

ہنڈی حوالہ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایف آئی اے کو ہنڈی حوالہ کے خلاف ملک  گیر کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ ایف آئی اے 24 نومبر کو رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔مراسلے کے مطابق ایف آئی اے کے←  مزید پڑھیے

‘کرپٹ افراد خود کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں’

اسلام آباد: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان اپوزیشن پر برس پڑے، کہا کرپٹ افراد خود کو ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں، کرپشن کیس میں عدالت پیش ہونے والے کس فتح کا نشان بناتے ہیں؟لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے←  مزید پڑھیے

سانحہ ماڈل ٹاؤن: نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی متاثرہ بچی بسمہ امجد کی درخواست پر سماعت کے دوران نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں←  مزید پڑھیے