خبریں    ( صفحہ نمبر 508 )

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ، لاپتا افراد کی تعداد 1000 ہوگئی

امریکہ کی مغربی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں بھڑکنے والی آگ کے سبب لاپتا ہونے والے افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ متاثرہ عمارتوں سے لاشیں ملنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حکام کا کہنا←  مزید پڑھیے

خاشقجی قتل،امریکا کی17 سعودی شہریوں پر پابندی

امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمال خاشقجی کے قتل کے رد عمل میں پہلی مرتبہ عملی قدم اٹھاتے←  مزید پڑھیے

تبدیلی کے 100دن، ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے تبدیلی سرکار کی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ن لیگ مرکز میں نیازی سرکار  جبکہ  پنجاب میں بزدار سرکار کے 100 دن ملک پر اور عوام پر کیسے بھاری پڑے←  مزید پڑھیے

قائد آباد دھماکے کی مکمل تفتیش تک کچھ نہیں کہہ سکتے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ قائد آباد دھماکے کی مکمل تفتیش تک کچھ نہیں کہہ سکتے البتہ تفتیش کرنی ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور ٹارگٹ کیا تھا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مراد علی←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے پنجاب ہیلتھ کیئر بورڈ آف کمیشن کو تحلیل کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب ہیلتھ کیئر بورڈ آف کمیشن کو تحلیل کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں نیا بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے لاہور←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا بیان سب کیلئے حیران کن، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایک ڈیموکریٹ ہٹلر کے روپ میں سامنے آگیا اب اس سے بڑی تبدیلی کیا ہوگی۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے←  مزید پڑھیے

بعض پرائیوٹ اسکولز نے فیس ایڈجسٹمنٹ شروع کردی

پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے زائد فیس وصول کرنے پر ڈائریکٹریٹ کے سخت احکامات کا اثر سامنے آنا شروع ہوگیا۔ بعض نجی اسکولوں نے فیس واپس کرنے کے اقدامات شروع کردیے۔ ایک مقامی اسکول نے وصول کی گئی زائد فیس←  مزید پڑھیے

صدر پاکستان بھی راسخ العقیدہ نکلے

صدر پاکستان عارف علوی بھی راسخ العقیدہ نکلے ان کا کہنا ہے کہ دو ہزار دو کے الیکشن جیتنے کے لئے انہوں نے دوستوں کے مشورے پر عمل کیا اوربلدیہ ٹاؤن کے پیرکے پاس گئے، مگر انتخاب برے طریقے سے←  مزید پڑھیے

نمک کا زیادہ استعمال آپ کو ان امراض کا شکار بنا سکتا ہے

نمک ایسی چیز ہے جس کے بغیر کھانا نامکمل اور بے ذائقہ محسوس ہوتا ہے اور طبی ماہرین کی ہدایات کے مطابق دن بھر میں 2300 ملی گرام (ایک کھانے کا چمچ) نمک ہی استعمال کرنا چاہئے۔تاہم بیشتر افراد زیادہ←  مزید پڑھیے

سندھ بھر میں 20 ربیع الاول تک ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 20 ربیع الاول ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو اے ای میں ‘ سر بنی یاس فورم’ کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے مزید 30 سوالات کے جواب جمع کرا دیئے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے 151 سوالات میں سے 120 کے جواب دے دیے۔احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی تو سابق وزیراعظم←  مزید پڑھیے

فیض آباد دھرنا:حکومت کوکیس نہیں چلانا تو بتا دے، اٹارنی جنرل کی غیرموجودگی پرعدالت برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نومبر 2017 میں فیض آباد دھرنے کے معاملے پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے←  مزید پڑھیے

اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل

سپریم کورٹ نے اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر←  مزید پڑھیے

یکطرفہ احتساب نہیں چلے گا، رضا ربانی سینٹ اجلاس میں حکومت پر برس پڑے

پیپلزپارٹی رہنما رضار بانی نے قومی احتساب کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا یکطرفہ احتساب نہیں چلے گا، کیا معاشرے میں سیاستدانوں کے علاوہ کوئی اور نہیں رہتا ؟۔رضا ربانی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس :عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کراچی: بینکنگ کورٹ میں سندھ میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جس پر عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنا دیا۔تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ نے ایف آئی اے کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی←  مزید پڑھیے

شہر قائد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کا سلسلہ تیز

کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی میٹروپولیٹن کے محکمہ انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے شہر میں قائم تجاوزات ‏کے خلاف آپریشن کا سلسلہ تیز کردیا گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں دکانداروں نے اپنی مدد آپ کے←  مزید پڑھیے

‘آپ کسی اورکےدوست ہونگے،سپریم کورٹ کےنہیں’

لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ذوالفقاربخاری اہلیت سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے زلفی بخاری کا بائیو ڈیٹا، تقرر کے عمل اور اہلیت کے بارے میں←  مزید پڑھیے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مالدیپ روانہ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مالدیپ روانہ ہو گئے جہاں وہ مالدیپ  کے صدرکی تقریب حلف برداری میں شریک  کریں گے مالدیپ کے صدر کی تقریب حلف برداری کل دارالحکومت مالے میں ہو گی جس میں شرکت کے لیے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا اقبال زیڈ احمد کو ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ۔

سپریم کورٹ نے آج ایک فیصلہ میں اقبال زیڈ احمد پر ڈیڑھ ارب کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔یاد رہے کرپشن کے مختلف کیسز ان کے خلاف درج ہیں جن میں سے ایک ایل جی کوٹہ کیس ہے جس میں←  مزید پڑھیے