خبریں    ( صفحہ نمبر 510 )

وکلاء کی سیشن کورٹ اور ڈی سی آفس میں گھس کر ہنگامہ آرائی

فیصل آباد:ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے احتجاج کے دوران وکلا نے سیشن کورٹ میں توڑ پھوڑ کی جب کہ ڈی سی آفس میں گھس کر زبردستی اجلاس بھی ختم کرادیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے یونیورسٹی روڈ پر وکلاء←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمت میں اضافہ، عوام پر 3 ارب 80 کروڑ کا بوجھ

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 41 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ، جس سے صارفین پر 3 ارب 80 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق اضافہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد←  مزید پڑھیے

رضا ربانی کے ای سی ایل میں ترمیم سے متعلق بل پر حکومت نے اعتراض اٹھا دیا

پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) کے قانون میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جس پر وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے اعتراضات اٹھادیے۔چیئرمین سینیٹ صادق←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ گھر سے لاپتہ

جمعیت علماء اسلام (س) کے شہید رہنما مولانا سمیع الحق کے سیکریٹری احمد شاہ لاپتہ ہوگئے۔جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ مولانا←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کے بیٹے کی شادی کی خوبصورت تصاویر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے سعد باجوہ کی دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی، جس میں صدر مملکت، وزیراعظم، چیف جسٹس، بلاول بھٹو سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، مختلف ممالک کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات نے←  مزید پڑھیے

سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی، جبکہ صنعتی صارفین کیلئے جلد ہی شیڈول جاری کیا جائے گا۔←  مزید پڑھیے

میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت میں توسیع

کراچی: بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور  ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 10 دسمبر تک توسیع کردی۔تاہم آصف زرداری کی ایک بات پھرمقررہ وقت پرعدالت نہ پہنچ سکے، آصف زرداری←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس وصولی میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ایک بار پھر پاکستان سے ٹیکس وصولی میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج گردشی قرضوں اور←  مزید پڑھیے

‘موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے اور نہ ہی منصوبہ بندی’

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز درخت کٹائی کیس کی سماعت میں اسلام آباد حد بندی کی سروے رپورٹ پیش کی گئی۔چیف جسٹس نے دوران سماعت فریقین سے جواب طلب کیا اور ریمارکس دیے کہ نوٹس لیے ہوئے کیسز←  مزید پڑھیے

گوجرانوالا: اپنی ہی بیوی کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرنے والا شوہر گرفتار

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ آصف اقبال کے مطابق ارسلان نامی لڑکے نے سعودی عرب میں مقیم لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی کی اور جب وہ گوجرانوالہ آئی تو اُس نے گھر والوں کی مرضی کے بغیر لڑکی←  مزید پڑھیے

فیس بک نے معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی نقل لانچ کردی

فیس بک نے پہلے اسنیپ چیٹ  کو کاپی کیا اور اب مختصر ویڈیوز کی چینی ایپلی کیشن  ٹک ٹوک (TikTok) کی بھی کاپی بنا ڈالی ہے۔ فیس بک نے ٹک ٹاک کی ٹکر پر نئی ایپلی کیشن ‘لاسو’ (Lasso) متعارف←  مزید پڑھیے

ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بہترین غذا

اگر دیکھا جائے تو انسان کا وجود جتنا مضبوط ہے اتنا ہی کمزور بھی ہے، جس طرح جسم کے کسی ایک حصے میں درد ہو تو پورا جسم اس درد کو محسوس کرتا ہے۔انسان کی نشونما اور اس کی صحتیابی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی 80 فیصد دیہی آبادی غربت کا شکار ہے: عالمی بینک

کسی دور میں یہ کہاوت عام تھی کہ پاکستان دیہات میں بستا ہےمگر اب یہاں غربت بستی ہے۔عالمی بینک کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی 80 فیصد غریب آبادی دیہات میں بستی ہے۔اس دوران وقت کے تقاضے←  مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کو الگ کمپنی بنانے کا اصولی فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو الگ کمپنی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی اور اس←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 25 ہلاک

کیلیفورنیا کے جنگلات میں جمعرات کو لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ آگ سے جھلس کر مرنے والے افراد کی تعداد 25 ہو گئی۔بعض اطلاعات کے مطابق کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں اور حکام ہلاکتیں←  مزید پڑھیے

مصر: نئے دریافت ہونے والے مقبروں کی حنوط شدہ بلیاں

مصر میں دریافت ہونے والے صدیوں پرانے مقبروں سے درجنوں حنوط شدہ بلیاں ملی ہیں۔ وہاں تقریبا ایک سو لکڑی سے بنی بلیاں بھی رکھی گئیں تھیں۔ سب سے حیران کن قدیم مصریوں کے حنوط شدہ متبرک بھنوروں کا ملنا←  مزید پڑھیے

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف بطور ملزم اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف آج العزیزیہ ریفرنس میں بطور ملزم اپنا بیان قلمبند کرائیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے جن کے ہمراہ سعدیہ←  مزید پڑھیے

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت جاری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت جاری ہے،اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں گیس پلان کے تحت ایکسپورٹ انڈسٹری کو تین ماہ کیلئے←  مزید پڑھیے

زہریلے کھانے سے بچوں کی ہلاکت: تحقیقات کہاں پہنچیں؟

کراچی: بچوں کی ہلاکت مضر صحت کھانا کھانے سے ہوئی یا کسی اور چیز کا ری ایکشن ہوا؟ تحقیقات جاری ہیں۔ فوڈ اتھارٹی نے ریسٹورنٹ سے کھانے کے سیمپل لے لیے ہیں، جبکہ ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی←  مزید پڑھیے

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں غائب

اسلام آباد: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر اسلام آباد سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں غائب کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ضبط کی گئی گاڑیاں افسران اور اہم شخصیات کو تحفے میں دے دی گئیں، چیف کمشنر نے←  مزید پڑھیے