شاعر مشرق علامہ اقبال ؒکا یوم ولادت آج منایا جائے گا
حکیم الامت، شاعر مشرق، مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال ؒکا یوم ولادت آج ملی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں علامہ اقبال ؒکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ← مزید پڑھیے
