سعودی عرب خاشقجی کے قاتلوں کو سزا دے گا
سعودی عرب نے اقوام متحدہ کو بتایا ہےکہ ریاض حکومت جلاوطن سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لائے گی۔ جنیوا میں انسانی حقوق کی کونسل میں سعودی عرب کے انسانی حقوق سے← مزید پڑھیے
