خبریں    ( صفحہ نمبر 521 )

خالی بوتلیں دکھائیں اور آرام دہ بس میں سفر کریں

انڈونیشیا: سفر کرنا ہے اور جیب میں پیسے نہیں تو پریشان نہ ہوں، بس خالی بوتلیں دکھائیں اور آرام دہ بس میں بیٹھ کر منزل پر پہنچ جائیں،انڈنیشیا کے شہریوں کیلیے ہوا انوکھا اقدام، ٹکٹ نہیں تو خالی بوتلیں لے←  مزید پڑھیے

اسکول بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی

اردن: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارن میں سیلابی ریلے سے گزرنے والی اسکول بس حادثے کا شکا ر ہوئیتفصیلات کے مطابق حادثے میں 18افراد جاں بحق، جن میں 37 طلبا اوراساتذہ سمیت 45 افراد سوارتھے۔←  مزید پڑھیے

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

راولپنڈی: سی ٹی ڈی نے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، رات گئے خفیہ اطلاع پر چکری میں کارروائی کی۔کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کی←  مزید پڑھیے

رینجرز نے کراچی آپریشن کی پانچ سالہ رپورٹ جاری کردی

کراچی:رینجرز نے کراچی آپریشن کی پانچ سالہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں ستمبر2013 سے اکتوبر 2018 تک کی کارروائیوں کو شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق 14 ہزار 964 کارروائیوں میں11 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے پولیس کے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی 80 ایئر ہوسٹسز فارغ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ نے 80 ایئر ہوسٹسز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے پی آئی اے انتظامیہ نے دو سال سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والی مختلف سٹیشنز کی ایئر ہوسٹسز کے←  مزید پڑھیے

بجلی کے نئے نرخوں کی تفصیل جاری

اسلام آباد: گیس کے بعد بجلی کو صارفین کی جیبیں خالی کرانے کا ذریعہ بنالیا گیا۔حکومت نے اپنے پہلے سو دنوں میں دوسری بار بجلی کے نرخ بڑھا دیئےعوام پربجلی گرانے کے بعد بجلی کے نئے نرخوں کی تفصیل بھی←  مزید پڑھیے

وزیراعلی سندھ سپریم کورٹ طلب

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، چیف جسٹس نےعدم تعاون پروزیراعلی سندھ کوبلالیاسندھ میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وزیر اعلیٰ سندھ کو عدم تعاون کرنے پر بلا←  مزید پڑھیے

کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر کراچی میں لوکل ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا گیاوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مزدوروں کیلئے عمران خان کا کیا گیا وعدہ پورا ہو گیا، یہ 60 دنوں←  مزید پڑھیے

یمن میں فوج نہیں بھجوائی جائے گی: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یمن میں فوج نہیں بھجوائی جائے گی۔اپنے ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب نے 3 سال کے لیے ادھار تیل اور 3 ارب ڈالرز کے بدلے←  مزید پڑھیے

عمران خان بتائیں این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا: ترجمان مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان ساری بات بتائیں کہ این آر او کس نے کیسے اور کب مانگا۔وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر اپنے ردعمل میں (ن) لیگ کی ترجمان←  مزید پڑھیے

لوٹی دولت واپس لینے کیلئے اقدامات، شہزاد اکبر کی برطانوی حکام سے ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب امور شہزاد اکبر نے برطانیہ کے وزیر داخلہ ساجد جاوید اور دیگر حکام سے ملاقات کی، جس کے دوران منی لانڈرنگ روکنے کے لیے اقدامات اور غیر قانونی طور پر بنائے گئے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے 100 افراد کو پیش کرنے کا حکم

چیف جسٹس نے پاکستان نے بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے 100 افراد کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس سے متعلق کیس←  مزید پڑھیے

فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ فضل الرحمان نے نوازشریف سےٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فضل الرحمان نے رابطے میں اےپی سی 31اکتوبرکو بلانے کی تجویز دی ہے۔جبکہ حتمی فیصلہ نواز شریف پر چھوڑ دیا گیا۔ذرائع کا کہنا←  مزید پڑھیے

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق 300 روپے یونٹ کے استعمال پر کوئی اضافہ نہیں ہوگاجبکہ 300یونٹ سے زائد استعمال پر بجلی 10فیصدمہنگی ہوگی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے زرعی شعبے←  مزید پڑھیے

یمن سعودیہ جنگ کے حوالے سے وزیراعظم کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو قوم سے کئے گئے اپنے خطاب میں یہ بھی واضح کردیا کہ غیرملکی جنگ نہیں لڑیں گے، بلکہ مسلم ممالک کے درمیان ثالث بنیں گے۔وزیر اعظم نے خطاب میں کہا کہ کوشش←  مزید پڑھیے

گرے ٹریفکنگ کے کتنے نیٹ ورک پکڑے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے گرے ٹریفکنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔عدالت عظمیٰ میں سماعت کے آغاز پرچیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ایف آئی اے نے گرے ٹریفکنگ کے کتنے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم ہاؤس کی جامعہ میں تبدیلی، وائس چانسلر کی تلاش شروع

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس سمیت سرکاری عمارتوں کو تعلیمی اداروں میں بدلنے کا کام تیزکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے پہلے مرحلے میں انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانس اسٹڈیز بنایا جائےگا۔ وائس چانسلر کی تلاش بھی شروع کردی گئی←  مزید پڑھیے

پرویزالہی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں

لاہور: ن لیگی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ پرویزالہی شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن رہے ہیں۔ اسپیکرکی دیانتداری کا پول قوم کے سامنے کھل جائےگا۔حمزہ شہباز نے کہا←  مزید پڑھیے

احتجاج باپ بیٹا لمیٹڈ کا ہے

اسلام آباد: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ احتجاج پرصرف ن لیگ ہے، اپوزیشن نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایوان میں بیٹھی ہوئی ہے، احتجاج باپ بیٹا لمیٹڈ کا ہے۔وزیر←  مزید پڑھیے

تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کرگئے

تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کرگئے۔ خیبرپختونخوا کے علاقے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بابا حیدر زمان طویل عرصے سے علیل تھے۔ بابا حیدر زمان نے ہزارہ صوبے کے لیے تحریک چلائی جانے والی تحریک←  مزید پڑھیے