یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین مطالبات پر قائم، ڈی چوک پر تیسرے روز بھی دھرنا
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی ممکنہ نجکاری کے خلاف اور اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے ملک بھر سے آئے ملازمین کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری ہے۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین نے مطالبات کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھنے← مزید پڑھیے
