پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا۔یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت کے خلاف 2014 میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی← مزید پڑھیے
