خبریں    ( صفحہ نمبر 540 )

اڑن گاڑیاں دوسال بعد زیراستعمال ہونگی :جاپان

جاپان   نے  ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ سن 2020 تک اڑن  گاڑی کی تیاری شروع کر دے گا۔   مقامی  اخبار کے مطابق ، اس منصوبے کےلیے اوبیر،جاپانی فضائی کمپنی  جال،ایئر بس،بوئنگ،این ای سی ،ٹویوٹا  ،آنا اور یاماتو   سمیت دیگر 20←  مزید پڑھیے

مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان

مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق حکومت 3 ارب ڈالر کے یورو اور سکوک بانڈز جاری کرسکتی ہے جبکہ کمرشل بینکوں سے 2 ارب ڈالر←  مزید پڑھیے

ہیکرز نے برٹش ائیرویزکے مسافروں کے کریڈٹ کارڈز کی تفصیلات چرا لیں

کمپیوٹر ہیکرز نے  اس بار  برطانوی فضائی کمپنی کے مسافروں  کی جیبوں کو نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے  کہ برٹش ایئر ویز  کے کمپیوٹر نظام میں گھس کر ہیکرز نے  3 لاکھ 80 ہزار مسافروں  کے کریڈٹ کارڈز کی←  مزید پڑھیے

نیشنل سیونگز اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا

مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے بعد سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (سی ڈی این ایس) نے اپنے پالیسی خریداروں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا۔ سی ڈی این ایس کی جانب سے جاری کیے گئے←  مزید پڑھیے

انڈہ پہلے آیا یا مرغی؟ بالآخر سائنسدانوں نے تاریخ کے سب سے مشکل سوال کا جواب دے دیا ، معمہ حل ہوگیا

دنیا میں پہلے مرغی آئی یا انڈہ ؟ اس سوال نے مدتوں سے انسان کو زچ کر رکھا تھا، مگر خوشخبری یہ ہے کہ اب اگر کوئی آپ سے یہ سوال پوچھے گا تو آئیں بائیں شائیں کرنے کی بجائے←  مزید پڑھیے

اس سونے کے تابوت میں کس کی ڈیڈ باڈی ہے؟

غریب آدمی کو لکڑی کا تابوت ہی میسر آ جائے تو بڑی بات ہے، مگر یہ کون محترمہ ہیں جنہیں سونے کے تابوت میں ڈال کر دفن کیا جا رہا ہے؟ شاید کوئی ملکہ یا شہزادی۔۔۔ یا پھر عوام کے←  مزید پڑھیے

سندھ: گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف

کراچی : سندھ میں محکمہ صحت ہی نہیں محکمہ تعلیم بھی کرپشن میں پیچھے نہیں۔۔ سندھ میں باون گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے،پانچ کروڑ روپے کی رقم ہضم کرلی گئی۔ تعلیم کے نام پرسندھ میں کھلواڑ،5  گھوسٹ اسکولوں کا←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی اپیل پر جاوید میانداد نے ایسی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ عمران خان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی

پاکستان کے مایہ ناز سابق کھلاڑی جاوید میانداد نے ڈیم فنڈ کے حوالے سے وزیراعظم کی اپیل کے بعد اپنی قیمتی ترین چیز نیلام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق جاوید میانداد نے وزیراعظم←  مزید پڑھیے

عمران خان کی عطیے کی اپیل، اوورسیز پاکستانی پرجوش

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کی تو تارکین وطن نے بھی لبیک کہہ دیا۔ مختلف ممالک سے لوگوں نے ویڈیو پیغام بھیجے اور ڈیم بنانے کیلیے اپنا حصہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔ اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کتنے سال بعد خشک سالی شروع ہو جائے گی؟ ایسا انکشاف کہ آپ بھی ڈیم فنڈ میں کچھ نہ کچھ رقم ضرور دیں گے

وزیراعظم عمران خان نے پانی کی قلت کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس ڈیم فنڈ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ ضم کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اس فنڈ میں رقوم بھیجنے کی اپیل کی ہے←  مزید پڑھیے

عراقی شہر بصرہ میں ایرانی قونصل خانہ نذر آتش

بغداد:عراقی شہر بصرہ  میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانہ نذر آتش کردیا۔ عراقی شہر بصرہ کے شہری بدعنوانی اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف تاحال سراپا احتجاج ہیں ،ایک ہفتے سے جاری احتجاج  پرتشدد ہوگیا،مشتعل مظاہرین نے ایرانی←  مزید پڑھیے

خراٹے لینا کس تکلیف دہ بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خراٹیں لینا کسی بھی فرد میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے امکانات کو دُگناکردیتا ہے۔ برطانیہ میں تقریباًآٹھ ہزار افراد پر کی جانےو الی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ←  مزید پڑھیے

پاکستان میری ٹائم کے بیڑے میں دفاعی سازو سامان سے لیس جہاز کا اضافہ

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں جدید دفاعی سازو سامان سے لیس نئے جہاز کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایم ایس ایس کشمیر 94 میٹر لمبا اور 1550 ٹن وزنی ہے اور یہ 26 ناٹیکل مائل فی گھنٹہ←  مزید پڑھیے

دوسروالا بچہ خوش قسمت نکلا

ایک شامی بچے کےسرسے جڑا دوسرا سر کامیاب آپریشن کے بعدعلیحدہ کردیا گیا۔ شام سے تعلق رکھنے والاعبدالطیف شیکرک  جب پیدا ہوا تو اس کا دماغ کھوپڑی کے باہر بھی پھیلا ہوا تھا لیکن خطرناک آپریشن کے بعد اس کی←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی تین نے آج دفترخارجہ کا دورہ کیا، جہاں ان کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کےصاحبزادے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے پاکستان پہنچ گئے ،دونوں 4روز تک بنی گالہ میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق،وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچے۔ قاسم اور←  مزید پڑھیے

کیلے میں موجود اس تار کو پھینکنے کے نقصانات جانیے

کچھ پھل اور سبزیاں دِکھنے میں عجیب ہی معلوم ہوتی ہیں لیکن ان کے جو فوائد ہوتے ہیں وہ جان کر ہم حیران رہ جاتے ہیں اسی طرح چند پھل اور سبزیوں پر ایک تار نما چیز موجود ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

ملالہ یوسفزئی کی کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے ملاقات

کٹھمنڈو:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق،ہفتے کوملالہ یوسفزئی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان ملاقات کینیڈا میں ہوئی، ملاقات میں جی 7کی صنفی برابری سے متعلق مشاورتی کونسل کے امور←  مزید پڑھیے

سونے سے قبل پانی پینا نقصان دہ

پانی ہمارے جسم کیلئے ایک اہم چیز ہے۔ جب ہم مناسب مقدار میں پانی نہیں پیتے تو ہمارے جسم سے پانی خشک ہوجاتا ہے جس کے سبب ہم کمزوری اور بھوک محسوس کرتے ہیں ۔ لیکن  پیاس بجھانے کیلئے اس←  مزید پڑھیے

صدر ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز

اسلام آباد: صدر ممنون حسین کی مدت صدارت کا آج آخری روز ہے، نو منتخب صدر عارف علوی کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر ممنون حسین 5 سال بطور صدر پاکستان رہنے کے بعد آج ریٹائرڈ ہو جائیں گے،ممنون←  مزید پڑھیے