خبریں    ( صفحہ نمبر 542 )

وزیراعلیٰ پنجاب کا قبضہ مافیا کیخلاف مہم چلانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں←  مزید پڑھیے

عرق النسا کی سب سے عام علامت سے واقف ہیں؟

آپ اپنی روزمرہ کی زندگی میں مصروف ہوں اور اچانک ہی جسم کے زیریں حصے کو انتہائی شدید درد کا سامنا ہو تو اس کی وجہ شیاٹک عرف عام عرق النسا کا مرض ہوتا ہے۔ یہ درد اچانک ہی کسی←  مزید پڑھیے

گائے کو لاحق تشویش ناک بیماری انسانوں کی جان لےسکتی ہے

امریکا میں ایک گائے کو تشویش ناک بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جس کی زد میں انسان بھی بآسانی آسکتا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں بدھ کو امریکا کے شعبہ زراعت نےایک گائے پر میڈ- کاؤ ڈیزیز کا ٹیسٹ کیا←  مزید پڑھیے

خراٹے لینا کس تکلیف دہ بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خراٹیں لینا کسی بھی فرد میں گٹھیا کا مرض لاحق ہونے کے امکانات کو دُگناکردیتا ہے۔ برطانیہ میں تقریباًآٹھ ہزار افراد پر کی جانےو الی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ←  مزید پڑھیے

برطانیہ : ٹیکس چوروں کے اعزازات کو روکاجاسکتا ہے

ایک نئی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ برطانیہ میں ٹیکس چوری کرنے والے افراد کو ملنے والےاعزازات کو روکا جاسکتا ہے۔ بین الاقوامی جریدے دی ٹائمز  کے مطابق  ایچ ایم ریوینیو اینڈ کسٹمز خراب مالی معاملات والے افراد←  مزید پڑھیے

برازیل میں 200سالہ قدیم ترین نیشنل میوزیم میں آتشزدگی

ریو ڈی جنیرو:برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں قائم 200قدیم ترین سائنسی ادارے نیشنل میوزیم  میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ اچانک  لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت میں پھیل گئی  فائر فائٹرزعملہ میوزیم←  مزید پڑھیے

ترک صدر نے امریکی رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دیدی

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔ کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم←  مزید پڑھیے

نقیب اللہ قتل کیس دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست دائر

کراچی:مقتول نقیب اللہ محسود کے والد نے سندھ ہائیکورٹ میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی ہے ۔ مقتول نقیب اللہ کے والد نے←  مزید پڑھیے

نجی اسکولز کی فیسوں میں 5فیصد سے زائد اضافہ غیر قانونی قرار

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکولز کی جانب سے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ پیر کو سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عقیل احمدعباسی، جسٹس محمدعلی مظہر اور جسٹس اشرف جہاں پر مشتمل 3رکنی لارجر←  مزید پڑھیے

ڈی پی او تبادلہ ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کا پولیس میں سیاسی مداخلت کی تحقیقات کا حکم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈی پی او تبادلہ از خود نوٹس کی سماعت کی، اس موقع پر آئی جی پنجاب کلیم امام، سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل، خاور←  مزید پڑھیے

ملک کا 13واں صدر کون بنے گا،فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد:ملک کا 13واں صدر کون بنے گا،فیصلہ کل ہوگا،عارف علوی،اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان مدمقابل ہیں۔ اپوزیشن کے فضل الرحمان، تحریک انصاف کے عارف علوی اور پیپلز پارٹی کے اعتزازاحسن ملک کی صدارت کیلئے 3امیدوار ہیں۔ فضل الرحمان←  مزید پڑھیے

سوچ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ کو 62ون ایف کا نوٹس دوں،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈی پی اوپاکپتن تبادلہ ازخودنوٹس کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ سوچ رہا ہوں کہ وزیراعلیٰ کو آرٹیکل 62ون ایف کاو نوٹس دوں۔ پیر کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

بلڈ پریشر پر قابو پانے کیلئے یوگا فائدہ مند

ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر دوا کھانے کے بجائے صرف یوگا کی مشقیں انجام دیں تب بھی دوائیں استعمال کرنے جیسا فائدہ ہوتا ہے۔ یورپی تنظیم برائے امراض قلب کی←  مزید پڑھیے

ملکی نظام چلانے کیلئے9 ارب ڈالر کی ضرورت

اسد عمر نے کہا ہے  کہ ملکی نظام چلانے کیلئے فوری طور پر 9 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے پاس جانے نہ جانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کی مشاورت سے ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے وقفہ سوالات←  مزید پڑھیے

پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈز پر پابندی عائد

سندھ فوڈ اتھارٹی نے پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈ ز پر پانی فروخت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ابرار شیخ ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کی صحت کی حفاظت کے لیے کھانے پینے←  مزید پڑھیے

امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: پاکستان کی قربانیاں ایک بار پھر نظرانداز کردی گئی ہیں۔ امریکا نے پاکستان کی تیس کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع نے کیا۔←  مزید پڑھیے

چالیس بچوں کی ہلاکت: سعودی فوجی اتحاد نے غلطی تسلیم کرلی

ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے یمن میں 40 بچوں کی ہلاکت کی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ اتحاد کے ترجمان نے بچوں کی اسکول بس پر بمباری اورچالیس بچوں کی ہلاکتوں پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

خود کو بيٹ مارلوں يا۔۔۔ کامران اکمل دلبرداشتہ ہو کر پھٹ پڑے

لاہور: بار بار قومی کرکٹ ٹیم سے نظرانداز کرنے پر کامران اکمل دلبرداشتہ ہوگئے۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اب یہی رہ گیا ہے کہ خود کو بيٹ مارلوں يا کرکٹ کا سامان جلادوں۔ یونس خان کی طرح کامران←  مزید پڑھیے

شرجیل میمن سے کون ملا، کون آیا، کون گیا؟ مکمل تحقیقات کا حکم

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شرجیل میمن کے اسپتال کے کمرے سے مبینہ شراب کی بوتلوں کی برآمدگی پر ضیاء الدین اسپتال کی ایک ماہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر مکمل تحقیقات کا←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں ‘پلانٹ فار پاکستان’ کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں ‘پلانٹ فار پاکستان’ کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی دس ارب درخت لگانے کی سونامی مہم 2018 کے تحت تقریباً 15 لاکھ←  مزید پڑھیے