خبریں    ( صفحہ نمبر 592 )

لندن فلیٹس کی کبھی بینیفشل مالک نہیں رہی،مریم نواز کا بیان

اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا کہ لندن فلیٹس کی کبھی بینیفشل مالک نہیں رہی۔ پیر کواسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرشریف←  مزید پڑھیے

اقامہ اور ہائی جیکنگ والے مقدمے میں کوئی فرق نہیں ، نواز شریف

پیر کو  احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ لیکشن کمیشن نے جو ضابطہ اخلاق جاری کیا اس پرلاہورجا کربات کروں گا۔ نوازشریف نے کہا کہ 5 سال کی مدت میں کام صرف ن لیگ←  مزید پڑھیے

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا، قبلہ سمت معلوم کی جاسکتی ہے

سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آجائے گا، یعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہوگا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2←  مزید پڑھیے

کراچی: خاتون نے گھر کو آگ لگا دی، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے ملنگ گوٹھ میں گھر میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم اُس وقت تک آگ کے باعث 4 افراد←  مزید پڑھیے

نواز شریف اصولوں کی خاطر جیل جانے کو تیار ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہنا ہے کہ نیب کا ادارہ ایک آمر نے سیاستدانوں کو دبانے کے لیے بنایا تھا، ہماری کوشش تھی کہ اس کو اتفاق رائے سے ختم کردیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ میں غور کیا←  مزید پڑھیے

سحری میں چائے ترک کریں اور مشروبات کو ترجیح دیں

سحری میں زیادہ تر لوگوں کو چائے پینے کی عادت ہوتی ہے جو موسم گرما میں صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ سحری میں زیادہ چائے پینے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس میں شامل کیفین سے جسم←  مزید پڑھیے

باربی کیو کا دھواں بھی کینسر کی وجہ بن سکتا ہے

انوائرونمینٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نامی جریدے میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جلد کے راستے (پاتھ ویز) سے گزر کر باربی کیو کے ذرات سانس کے مقابلے میں زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں اور بسا اوقات←  مزید پڑھیے

فیس بک سگریٹ نوشی سے بچاؤ میں موثر ثابت، تحقیق

کیلیفورنیا کی سان فرانسسکو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے افراد ڈاکٹر کی بتائی گئی براہ راست ہدایات، ٹیلی فون پر دی گئی تاکید یا سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لیے کسی مہم یا آن لائن←  مزید پڑھیے

الیکشن کمپیئن کیلئے ٹویٹر کے نئے قوانین متعارف

انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے استعمال کے پیش نظر ٹویٹر نے اپنی پالیسی تبدیل کرلی۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں فیس بک کا ڈیٹا استعمال ہونے کے انکشاف کے بعد←  مزید پڑھیے

داعش کے کارکن کو مفت تعلیم دینے کا حکم

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے داعش کے کارکن کو جلسے میں دھماکہ کرنے  کی دھمکی دینے پر ایک سال تک مفت تعلیم دینے کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اصغر خان نے←  مزید پڑھیے

غذائی افراط زر سے80 فیصد پاکستانی متاثر،عالمی بینک

غذائی افراط زر سے80 فیصد پاکستانی متاثرہوتے ہیں کیونکہ پاکستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی کی یومیہ آمدنی 2 ڈالر سے بھی کم ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق معاشرہ کے امیر ترین طبقات اپنی آمدنی کا10تا 15فیصد←  مزید پڑھیے

وفاقی ملازمین کو 3 ماہ کی اضافی تنخواہیں دینے کی منظوری

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے بطور چیئرمین ای سی سی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دی۔ وزیراعظم نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ حکومت بھی اسی پالیسی کے تحت ملازمین کو اعزازی تنخواہیں دے۔ منظوری کے←  مزید پڑھیے

ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر درہم اور ریال کے ریٹ میں اضافے ریکارڈ کیا گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر1 روپے 20 پیسے اضافے سے 119 روپے ، درہم 30 پیسے اضافے سے 32 روپے 40 پیسے اور←  مزید پڑھیے

شرح سود 6.5 فیصد ہونے سے معاشی خطرات بڑھ گئے

مرکزی بینک نے رواں برس شرح سود میں اضافے کی وضاحت پیش کرنے کے لیے مانیٹری پالیسی اسٹیٹمنٹ جاری کیا۔ خیال رہے کہ رواں مالی سال کے آغاز میں مرکزی بینک نے 25 بیسس پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ شرح←  مزید پڑھیے

لیبیا: 100 تارکین وطن انسانی اسمگلروں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ نے بین الاقوامی ایجنسیوں اور مقامی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ایریٹیریا، ایتھوپیا اور صومالیہ کے ان تارکین وطن نے قصبے کی ایک مسجد میں پناہ لی، جہاں انہیں مقامی ایسوسی←  مزید پڑھیے

بھارت میں دماغ کو تباہ کرنے والے وائرس نیفا سے 12 افراد ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس کی وجہ سے 12 افراد کے لقمہ اجل بن جانے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ اب تک جن مریضوں میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اُن←  مزید پڑھیے

اسلام آباد،گاڑیوں کی چوری روکنے کیلئے اسمارٹ نمبر پلیٹ متعارف

پاکستان میں شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ گاڑیوں کی چوری روکنے کے لیے اسلام آباد میں اسمارٹ نمبر پلیٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کی چوری کی روک تھام کے لیے بڑے فیصلے کئے←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات کی پیر سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے پھر ہیٹ ویو سر اٹھائے گی۔گرمی کی یہ لہر بدھ تک برقرار رہے گی۔ ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لیے سرکاری اسپتالوں میں تیاریاں مکمل ہیں۔ ہیٹ اسٹروک سینٹرز←  مزید پڑھیے

تھرپارکر: رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد چونتیس ہوگئی

تھرپارکر:تھرپارکرمیں معصوم بچےغذائی قلت اورامراض کا شکارہیں،لیکن سندھ حکومت مسئلے سے لاتعلق نظر آتی ہے، سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچے دم توڑ گئے۔رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد چونتیس ہوگئی۔ تھر میں موت کی گھر گھر دستک،غذائی←  مزید پڑھیے

ملک میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی، بلاول بھٹو زرداری کا دعوی

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور سینئر صحافیوں کو افطار ڈنر پر مدعو کیا گیا جس میں بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔میڈیا سے بات چیت میں بلاول بھٹو زرداری←  مزید پڑھیے