13سالہ بچے نے آن لائن کروڑ وں روپے جوئے میں اڑا دیئے
جوئے کے عادی ایک بچے نے اپنے والد کے تجارتی کریڈٹ کارڈز سے لگ بھگ 80 ہزار برطانوی پائونڈ آن لائن جوئے میں خرچ کردیئے اور یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً سوا کروڑ بنتی ہے۔ لنکاشائر سے تعلق رکھنے← مزید پڑھیے
