خبریں    ( صفحہ نمبر 589 )

عام انتخابات کیلئےامیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج پہلا دن

اسلام آباد:عام انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج پہلا دن ہے،19 جون تک جانچ پڑتال کا عمل جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کا اسکروٹنی سیل 19 جون تک کاغذات نامزدگی کی باریک بینی سے چھان←  مزید پڑھیے

نیب کی نواز شریف، بیٹوں، بیٹی اور داماد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد: نیب نے نواز شریف سمیت ان کے بیٹوں، بیٹی اور داماد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے وزارت داخلہ سے درخواست کردی۔ نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طیب انور نے وزارت داخلہ کو ایک خط ارسال←  مزید پڑھیے

دو جانی دشمنوں کا مصافحہ،تلخیاں،بیانات اور دھمکیاں رفع

ایک دوسرے کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دینے والے ایک میز پر آ گئے، امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ نے سنگاپور میں تاریخی ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اور سربراہ شمالی کوریا←  مزید پڑھیے

تھرپارکر کی خواتین نے خود کو بااعتماد اور با ہمت ثابت کردکھایا

عورت کو صنف نازک کہنے والوں کے لئے تھرپارکر کی خواتین نے اپنے ہمت اور حوصلے سےخود کو مضبوط اور بااعتماد ثابت کردکھایا اور تھر کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے اب الیکشن میں بھی آزاد امیدوار کے←  مزید پڑھیے

جمعے کو کراچی میں بونداباندی کی پیش گوئی

رمضان المبارک کے آغاز پر ہیٹ ویو نے شہر قائد کے لوگوں کی جان ہلکان کررکھی تھی لیکن اس کے بعد ملک کے دیگر حصوں کی نسبت موسم بہت خوشگوار ہے اور اب محمکہ موسمیات نے جمعے کو بوندا باندی←  مزید پڑھیے

ریحام کی کتاب میں ننگی گالیاں دی گئی ہیں: فواد چوہدری

فواد چوہدری نے انتہائی متنازع گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب ایک ‘پورنوگرافک بُک’ ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ اس کتاب کی بنیادی تھیم پورنو گرافک فلموں والی ہے۔ رہنما تحریک انصاف نے ریحام خان کی متنازع کتاب کے←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف نے عیدالفطر کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف نے عید الفطر کے بعد پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ جمعرات کواے پی ایم ایل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

مختصر و پروفیشنل افراد پر مشتمل کابینہ ہوگی، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نامزد نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری  نے کہا ہے  کہ صاف شفاف انتخابات ترجیح ہوگی، کوئی سیاسی ایجنڈا تھا نہ ہوگا، غیر جانبداری سے انتخاب کرائوں گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا مختصر اور پروفیشنل←  مزید پڑھیے

نواز شریف نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل موخر کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ہمیں←  مزید پڑھیے

اتفاق رائے کے بغیر کالا باغ ڈیم نہیں بن سکتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کاش میں پنجابی نہ ہوتا سندھی یا بلوچ ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں←  مزید پڑھیے

رسول بخش پلیجو طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جاملے

پاکستان کے صوبہ سندھ میں مزاحمتی سیاست کا ایک بڑا نام سیاستدان رسول بخش پلیجو طویل علالت کے بعد جمعرات کی صبح کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔ان کی عمر 89 برس تھی۔ رسول بخش پلیجو←  مزید پڑھیے

پروفیسر حسن عسکری پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ مقرر

لاہور:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پروفیسر حسن عسکری کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔ پروفیسر حسن عسکری رضوی نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئے ہیں ،ان کا انتخاب پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے عمل میں آیا ۔ جمعرات←  مزید پڑھیے

افغانستان میں سلک پر لکھا قرآن پاک نمائش کیلئے پیش

افغانستان میں سلک پر لکھا گیا قرآن پاک نمائش کے لیے رکھ دیا گیا، چھ سو دس صفحات پر مشتمل اس کلام پاک کو اڑتیس کیلی گرافرز نے لکھا۔ افغانستان میں ماہ رمضان کے موقع پر سلک پیپر پر لکھے←  مزید پڑھیے

صحت بارے جاننے کیلئے کریں سٹرنگ ٹیسٹ

کیا آپ ایک رسی کی مدد سے جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کتنے صحت مند ہیں ، اسے سٹرنگ ٹیسٹنگ کہتے ہیں جو ایک آسان طریقہ ہے یہ چیک کرنے کیلئے کہ آپ کتنے صحت مند ہیں ۔ یہ ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

مردہ شارک کے پیٹ سے پلاسٹک کی 4تھیلیاں برآمد

ایک مردہ شارک کے پیٹ سے پلاسٹک کی 4تھیلیاں برآمد ہوئیں۔ ماہی گیر نے اسکی فلم بناکر ویب سائٹ پر ڈالدی تاکہ لوگوں کو بتایا جاسکے کہ پلاسٹک کی تھیلیاں سمندری حیات کو کس طرح نقصان پہنچا رہی ہیں۔ نیو←  مزید پڑھیے

مراکش میں قیمتی شہابِ ثاقب فروخت ہونے لگے

مراکش کے تپتے ریگستانوں میں خانہ بدوش آسمان سے گرنے والے قیمتی شہابِ ثاقب جمع کرکے فروخت کررہے ہیں لیکن اس کےلئے کئی دنوں تک صحرا کی خاک چھاننا پڑتی ہے۔ یہ چھوٹے بڑے پتھر بین الاقوامی مارکیٹ میں مہنگے←  مزید پڑھیے

دنیا کے غریب ممالک میں بچوں کے پسندیدہ کھلونے

ایک خاتون فوٹو گرافر انا روزلنگ نے دنیا بھر کا سفر کرکے غریب ترین اور امیر ترین ممالک میں بچوں کی ان کے پسندیدہ کھلونوں کے ساتھ تصاویر لی ہیں جنہیں دیکھ کر ہر ملک کے پس منظر اور غریبی←  مزید پڑھیے

انسانوں کی تعداد تمام جانداروں کا صرف دس فیصد

نیشنل اکیڈمی آف سائنسسز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جتنے بھی جاندار ہیں انکے مقابلے میں انسانوں کی تعداد اور انکی کمیت  صرف 10فیصد ہے مگر تحقیقی کاموں سے پتہ چلتا←  مزید پڑھیے

چیونگم وزن کنٹرول کرنے میں مددگار

جدید طبی تحقیقی میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ چیونگم چبانے سے وزن کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جرنل آف فزیکل تھراپی سائنس میں شائع ہونے والے طبی مطالعے میں جاپانی سائنس دانوں نے انکشاف کیا کہ چیونگم←  مزید پڑھیے

پاکستانی نوجوان اور ساتھی کا جھنڈا تھامے گہرے سمندر میں افطار

پاکستانی نوجوان اور اس کے ساتھی نے سمندر کی تہہ میں افطار کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانی نوجوان یحییٰ اور اس کے ساتھی سعودی عرب اور پاکستان کا جھنڈا ہاتھ میں تھامے←  مزید پڑھیے