خبریں    ( صفحہ نمبر 587 )

چیف جسٹس کا خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود نوٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈ نہ بنانے کا از خود←  مزید پڑھیے

سیمی کی پشتومیں عید کی مبارکباد

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پشتو زبان میں عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری←  مزید پڑھیے

ہیری دنیا کے سب سے بہترین شوہر ہیں، میگھن مارکل

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کا کہنا ہے کہ ہیری دنیا کے سب سے بہترین شوہر ہیں۔ڈچز آف سوسسیکس کا خطاب پانے والی میگھن مارکل نے گزشتہ روز ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے ساتھ چیسٹر میں اپنی پہلی←  مزید پڑھیے

جعلی رنگ لگا کربازاروں میں پھلوں کی فروخت

مضرصحت جعلی رنگ لگا کربازاروں میں پھلوں فروخت عام ہوگئی ،  دکاندار کچے پھلوں کو پکے ہوئے پھل ظاہر کرنے کیلئے ان پر زہریلے رنگ کا سپرے کرتے ہیں۔تاکہ  مارکیٹ  اور بازاروں میں ان کو دوگنی قیمت پر فروخت کر←  مزید پڑھیے

امریکی صدر اور خاتون اول کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو اپنی اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی جانب سے عید الفطر کی مبارک باد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ مسلمان ماہ صیام کے اختتام پرعید←  مزید پڑھیے

دعا کریں آئندہ عید نئے پاکستان میں آئے، عمران

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بھی پوری قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ ’دعا کریں آئندہ برس عید نئے پاکستان میں میسر آئے←  مزید پڑھیے

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نےسکول مالک کو وزیر تعلیم بنادیا

نگراں وزیر اعلی پنجاب حسن عسکری نے نجی سکول گروپ کے مالک فیصل مشتاق کو وزیر تعلیم پنجاب مقرر کردیا۔پنجاب کی نگراں کابینہ کی تشکیل میں غیرجانبداری کے اصول کو ہوا میں اڑادیا گیا۔ نگراں وزیر اعلی پنجاب حسن عسکری←  مزید پڑھیے

پرامن عید شہدا کی قربانی ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افواج کی طرف سے پوری قوم کو عید مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل←  مزید پڑھیے

کوئٹہ فائرنگ، 3 لیویز اہلکار شہید

سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی کے قریب لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں لیویز فورس کے تین اہلکار شہید ہوگئےپولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے لیویز کی گاڑی کو نشانہ بنایا اور←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، عید کے پرمسرت موقع پر ملک میں امن واستحکام کے قیام اور امت مسلمہ کی سر بلندی کے لیے←  مزید پڑھیے

کراچی میں بوہری برادری نے عید منا لی

کراچی کی بوہری برادری مصری کلینڈر کی مناسبت سے آج عید الفطرمذہبی جوش وخروش سےمنارہی ہے۔ نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع صدر بوہری بازار میں واقع طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر ملک کی سلامتی، امن وامن اور←  مزید پڑھیے

چینی کسانوں نے ابابیل کے بچوں کی خاطر گھر گرانے کا کام روک دیا

چین میں نرم دل کسانوں نے ایک گھر کو گرانے کا ارادہ محض اس وجہ سے ملتوی کردیا کہ اس گھر میں موجود گھونسلے میں ابابیل کے 4 ننھے بچے اور سات انڈے موجود تھے۔  زنہوا کے مطابق چینی صوبے←  مزید پڑھیے

ایمریٹس ایئرلائن کا بغیر کھڑکیوں والے طیارے لانے کا فیصلہ

دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے اپنے نئے جہازوں سے کھڑکیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فضائی سفر کے دوران ہر انسان کوشش کرتا ہے کہ اسے ونڈو سیٹ ملے تاکہ وہ سفر کے ساتھ ساتھ بیرونی مناظر←  مزید پڑھیے

بھارت، دلہا کے منہ سے بدبو آنے پر دلہن کا شادی سے انکار

بھارت میں دلہا کے منہ سے بدبو آنے پر دلہن نے شادی سے انکار دیا۔ تفصیلات کے مطابق مانیئر علاقے کے بھاگی پور گائوں کے دیوندر کمار کی بیٹی کسم کی شادی شاہجہانپور کے ندنو پور کی رہائشی دود رام←  مزید پڑھیے

شمالی امریکہ کے پراسرار خمیدہ درخت

شمالی امریکا میں ایسے ہزاروں درخت دیکھے جاسکتے ہیں جو حیرت انگیز طور پر خمیدہ ہیں اور ماہرین اب تک ان کی وجہ جاننے سے قاصر ہیں۔ پہلی نظر میں گمان ہوتا ہے کہ شاید یہ درخت کسی بیماری کے←  مزید پڑھیے

ہیڈ فون استعمال کرنیوالے افراد ہو شیار

ماہرین نے ہیڈ فون صاف کئے بغیر استعمال کرنے یا دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کا ایسا خوفناک نقصان بتا دیا کہ سن کر آدمی ہیڈ فون کے استعمال سے ہی خائف ہو جائے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیڈ←  مزید پڑھیے

لفٹ میں آئینہ کیوں لگایا جاتا ہے؟

ماضی میں دن بدن عمارتوں کی بلندی میں اضافے کے ساتھ سیڑھیوں کا استعمال مشکل ہوگیا تھا ۔ بیمار افراد تو خاص طور پر چند منزلوں سے اوپر نہیں جا سکتے۔ ایسے میں لفٹ کی ضرورت بڑھ گئی ۔ انسان←  مزید پڑھیے

یروشلم سے ملنے والے سر کا مجسمہ ایک معمہ

یروشلم سے ملنے والے سر کا مجسمہ ماہرین آثار قدیمہ کے لئے معمہ بن گیا، ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کسی قدیم بادشاہ کے سر کی شبیہ ہو سکتی ہے۔ جرمن نیوز ویب سائٹ کے مطابق قدیم آرٹ کا←  مزید پڑھیے

یوزی لینڈ میں انوکھے گھروں کی دھوم

ننیوزی لینڈ کے لوگوں نے کنٹینر میں رہائش اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اناج ذخیرہ کرنے کیلئے ایک مخصوص شکل کے کنٹینر استعمال کئے جاتے ہیں ایسے ہی کنٹینر نیوزی لینڈ میں بھی ایک جگہ بڑی تعداد←  مزید پڑھیے

ماؤنٹ ایورسٹ میں چھپی 50ہزار ڈالر کی کرپٹو کرنسی

سوال و جواب کی مشہور آن لائن ویب سائٹ آسک ایف ایم نے حال ہی میں اپنی کرپٹو کرنسی اے ایس کے ٹی جاری کی ہے اور اسے لوگوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے 50 ہزار ڈالر←  مزید پڑھیے